Tag Archives: طیارہ گر کر تباہ


plan crash جارجیا چھوٹا جیٹ طیارہ طیارہ گر کر تباہ چار افراد ہلاک ‏92 نیوز

جارجیا میں چھوٹا جیٹ طیارہ گر کر تباہ،چار...

02 فروری, 2020 12:50 شام 12:50 شام

جارجیا ( 92 نیوز) امریکی ریاست جارجیا میں ایک چھوٹا جیٹ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں چار  افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی ریاست جارجیا کی کاؤنٹی گورڈن میں ایک چھوٹے جیٹ طیارے کا پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔جس کے بعد طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ ملبے سےخاتون سمیت چارافراد کی لاشوں کو نکال لیا گیا ہے، فیڈرل ایوی ایشن کے مطابق جیٹ طیارے نے جس وقت اڑان بھری، اس وقت موسم شدیدخراب تھا۔

تازہ ترین ویڈیوز