Tag Archives: طیارہ حادثے


plane-crash

طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ، ا...

06 جون, 2020 4:56 شام 4:56 شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) طیارہ حادثے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ، ایئربس کمپنی کو اہم معلومات مل گئیں۔ فرانس کی تحقیقاتی ٹیم نے فرانس میں ڈیٹا فلائٹ ریکارڈر، اے ٹی سی ریکارڈ اور جائے حادثے کی تحقیقاتی ڈیٹا کا تجزیہ کیا، ایئربس حکام کے مطابق تجزیہ پاکستان کے ایئرکرافٹ انوسٹی گیشن بورڈ کی نگرانی میں کیا گیا۔ دونوں ڈیوائسز سے تحقیقات کیلئے قیمتی معلومات حاصل ہوئیں تاہم  فی الحال تحقیقات کے دوران ملنے والی معلومات سامنے نہیں لایا جاسکتا۔ بائیس مئی کو لاہور سے کراچی جانے والا بدنصیب طیارہ ماڈل کالونی میں گر کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز