Tag Archives: طوفان ‏


cyclon

خلیج بنگال میں بننے والے دہائی کے بدترین ...

05 مئی, 2020 1:49 شام 1:49 شام

 نئی دہلی (92 نیوز) خلیج بنگال میں بننے والے دہائی کے بدترین طوفان امفان نے بھارت میں قیامت ڈھا دی۔ ایک سو ساٹھ کلومیٹر کی رفتار سے چلتے جھکڑ ہر شے کو اڑا لے گئے۔ سب سے زیادہ متاثر ریاست مغربی بنگال ہوئی ہے جہاں ہزاروں مکانات تباہ اور درجنوں پل سیلابی ریلوں میں بہہ گئے۔ تیز رفتار جھکڑوں نے ہر شے کو تہس نہس کرڈالا۔ ریاستی وزیراعلیٰ ممتا بینر جی نے طوفان کو کورونا سے بڑی آفت قرار دیا ہے۔ ماہرین اگلے چوبیس گھنٹوں کو انتہائی سنگین قرار دے رہے ہیں تاہم امید ظاہر کررہے ہیں کہ وقت کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز