Tag Archives: طوفانی

لاہور ، مختلف ، علاقوں ، طوفانی ، بارش، نشیبی ، علاقے ، زیرآب

پنجاب کے کئی شہروں میں بادلوں نے رنگ جما د...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۰ شام ۲:۲۰ شام

 لاہور (92 نیوز) پنجاب کے کئی شہروں میں بادلوں نے رنگ جما دیا۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ تیز ہواؤں اور بارش نے گرمی کی چھٹی کرا دی۔ لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی، بادل کھل کر برسے۔ لکشمی چوک، ایبٹ روڈ، سمیت لاہور  کے مختلف  علاقوں میں  برکھا رت برسی۔ تیز بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔ مال روڈ پر درخت گر گیا جس سے ٹریفک کی روانی متاثر رہی۔ گجرات، گوجرانوالہ، پھالیہ، حافظ آباد، چکوال میں بھی بارش کے بعد موسم سہانا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

طوفانی طوفانی بارش تباہی مچادی نشیبی علاقے زیر آب کراچی ‏ ‏92 نیوز کیرتھر ‏ طغیانی ‏ پل ٹوٹ گیا

طوفانی بارشوں نے ملک بھر میں تباہی مچادی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۴۰ شام ۳:۴۰ شام

کراچی ( 92 نیوز)  طوفانی بارشوں نے ملک بھر میں تباہی مچادی ، نشیبی علاقے زیر آب آگئے ،کیرتھر کے پہاڑی علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی سے ایک اور پل ٹوٹ گیا جس سے  200سے زائد گاؤں زیرآب آگئے جب کہ علاقے کا دادو سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کو ملانے والا روڈ دوماندہ پل کے قریب بند ہو گیا جب کہ  متبادل راستہ بھی بارش اور سیلابی ریلوں میں بہہ گیا ،  دونوں اطراف ٹریفک بلاک ہونے پر ایمبولینس ،گاڑیاں،مسافر بسیں اور ٹرک پھنس گئے۔ گوجرانوالہ کے علاقے کوٹ اسحاق میں  ناقص سیوریج  سسٹم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز