Tag Archives: طوفانی بگولے نے تباہی مچادی

الاباما

الاباما میں طوفانی بگولے نےتباہی مچادی ،2...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۵۰ دن ۷:۵۰ دن

الاباما (92 نیوز)امریکی ریاست الاباما میں طوفانی بگولے نے تباہی مچادی، طوفان کے نتیجے میں 22افراد ہلاک جبکہ متعددشدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔ امریکی ریاست الاباما میں طوفانی بگولےنےہر شے کو تہس نہس کرڈالا، طوفان کی لپیٹ میں آکر22افرادہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ طوفان کےنتیجےمیں ہزاروں مکانات تباہ ہوگئےجبکہ سینکڑوں درخت بھی اُکھڑ گئے ، اہم شاہراہیں بھی متاثر ہوئیں ۔ ادھرامدادی ٹیموں کی جانب سےریسکیو کارروائیاں جاری ہیں، درختوں کو کاٹ کرسڑکوں سےہٹایا جارہا ہے۔ امدادی کارروائیوں کےدوران بھاری مشینری کابھی استعمال کیاجارہاہے۔خبر ایجنسی کے مطابق طوفان سےسب سےزیادہ تباہی امریکی شہر لی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز