Tag Archives: طوفانی بارشیں ‏


انڈونیشیا ‏ طوفانی بارشیں ‏ ‏21افرا دہلاک جکارتہ ‏ ‏92 نیوز سیلاب ‏ لینڈ سلائیڈنگ ‏

انڈونیشیا میں طوفانی بارشیں ، 21افرا دہلا...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱ دن ۱۱:۰۱ دن

جکارتہ ( 92 نیوز) انڈونیشیا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 21 افراد ہلاک ہو گئے۔ بارشوں کا 24 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ انڈونیشیا  کے دارالحکومت جکارتہ اور گرد و نواح کو طوفانی بارشوں نے ہلا کر رکھ دیا، بارشوں کا 24 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔بارشوں نے شہر کی سڑکوں کو ندی نالوں میں تبدیل کر دیا ہے ،  کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے متعدد واقعات بھی پیش آئے ہیں۔ 30 ہزار سے زائد افراد گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز