Tag Archives: طوفانی بارشوں

طوفانی بارشوں ‏ طوفانی بارشیں ‏ چین ‏ تباہی مچادی‏ ‏16لاکھ افراد متاثر بیجنگ ‏ ‏92 نیوز

طوفانی بارشوں نے چین میں تباہی مچادی، 16لا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۴۸ شام ۲:۴۸ شام

بیجنگ ( 92 نیوز) چین میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ہے، قدرتی آفت سے سولہ لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں ، لاکھوں ایکڑ اراضی تباہ ہونے سے ملکی معیشت کو تین کروڑ ستر لاکھ ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے۔ چین میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے  صوبہ ژی جیانگ، جیانگ ژی، ہنان، سیچوان اور گیژو سمیت مشرقی اورجنوبی علاقوں میں تباہی مچ گئی ہے۔ قدرتی آفت سے سولہ لاکھ چونتیس ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں، سیلابی ریلے ہر شے کو بہا لے گئے، سولہ سو گھر مکمل تباہ جبکہ 7900کو جزوی نقصان پہنچا ہے، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کوئٹہ طوفانی بارشوں تباہی طغیانی برفباری بارشوں

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۷ شام ۱۲:۳۷ شام

 کوئٹہ (92 نیوز) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی۔ صوبے میں بیشتر شاہراہیں بند ، ندی نالوں میں طغیانی اور سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی۔ کئی سٹرکیں بہہ گئیں۔ برفباری کے باعث زیارت، کان مہترزئی، کوژک ٹاپ اور مستونگ میں شاہراہیں بند ہو گئی۔ قلعہ عبداللہ اور ہرنائی، تمپ میں سڑکیں اور پل سیلابی ریلوں میں بہہ گئے۔ حب ،بولان مچھ، چاغی،پشین اورکچلاک میں موسلادھار بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی جبکہ دالبندین میں ریلوے ٹریک سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔ دکی میں بارشوں کا پانی کوئلہ کانوں میں داخل ہونے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وادی نیلم برفانی تودہ دیامر ہڈور طوفانی بارشوں

وادی نیلم میں برفانی تودہ گرنے سے دو افرا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲ دن ۱۰:۰۲ دن

 آزاد کشمیر (92 نیوز) وادی نیلم میں برفانی تودہ گرنے سے دو افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق برفانی تودہ رات کے وقت گرا،۔ دو مکانات مکمل تباہ ہو گئے۔ گلگت کے علاقے دیامر ہڈور کے مقام پر برفانی تودہ گر گیا۔ مسافر بس برفانی تودے کی زد میں آگئی۔ خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔ شاہراہ قراقرم راولپنڈی روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بلاک ہو گئی۔ طوفانی بارشوں اور برفباری کے آفڑشاکس  جاری ہیں۔ مکان کی چھت اور برفانی تودہ گرنے سے ماں بیٹی سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ لودھراں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز