Tag Archives: طلب علم ‏

کراچی

کراچی ،موبائل فون کیلئے طلب علم قتل ‏

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵ دن ۱۰:۳۵ دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی  کے علاقے کورنگی میں اسٹریٹ کرمنلز نے آٹھویں جماعت کے طالب علم احسن کی موبائل فون کے لئے جان لے لی۔ کورنگی زمان ٹاؤن میں ڈاکوؤں نےگھر کےباہر بیٹھے طالب علم احسن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ مقتول کےوالد کا کہنا ہے کہ ان  کا  بیٹا احسن ٹیوشن پڑھ کر آیا تھا اور گھر کے باہرچبوترے پر بیٹھا موبائل فون پر گیم کھیل رہا تھا،ڈاکوؤں نے موبائل فون چھیننے کی کوشش کی  اورمزاحمت پرفائرنگ کرکےاسےقتل کردیا۔ پندرہ سالہ احسن  آٹھویں جماعت کےپیپر دے کر فارغ ہوا تھا ۔ احسن کےوالد نےکہا کہ ملزم بیٹے سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مری‏

مری ، برفباری میں طلبہ امتحانی سینٹر تک پ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۳۰ دن ۸:۳۰ دن

مری ( 92 نیوز) مری میں  برفباری کےموسم میں امتحانی مراکز تک پہنچنا طلبہ کیلئےایک اور کڑا امتحان بن گیا ۔ ملکہ کوہسار مری میں جہاں اس سال برفباری نے سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے وہیں  شدید سرد موسم میں راولپنڈی بورڈ کے تحت  میٹرک  امتحانات کاسلسلہ جاری ہے۔ برفباری کے موسم میں امتحانی مراکز تک پہنچنا طلبہ و طالبات کے لیے ایک اور کڑا امتحان ہے مری،کوٹلی ستیاں کے متعدد علاقوں میں  قائم میٹرک کے امتحانی مراکز برف سے ڈھکے ہیں،جبکہ بیشتر امتحانی مراکز میں داخل ہونے کے لیے برف کاٹ کر راستے بنائے گئے ہیں ۔ برفباری کے موسم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز