Tag Archives: طلبی ‏

پاکستان ، مخالف ، تقاریر ، بانی ، ایم کیو ایم ، لندن ، پولیس ، اسٹیشن ، طلبی

پاکستان مخالف تقاریر ، بانی ایم کیو ایم ک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۶ شام ۷:۰۶ شام

 لندن (92 نیوز) لندن پولیس نے ایم کیوایم بانی الطاف حسین کو ایک بار پھر بلا لیا۔ پاکستان میں نفرت انگیز تقاریر کے جرم میں انہیں سدک پولیس اسٹیشن میں طلب کیا گیا جہاں ان سے چھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری رہا۔ جب تک ان سے تفتیش ہوتی رہی ،ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان اور عہدیدار پولیس سٹیشن کے باہر موجود رہے۔ جیسے ہی الطاف حسین باہر نکلے میڈیا کے نمائندوں نے انہیں گھیر لیا۔ ایک سوال کے جواب میں بانی متحدہ  نے کہا پولیس نے معمول کی پوچھ گچھ کی جبکہ ان کےخلاف الزامات من … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عدالتی فیصلے ‏ تاریخ کا حصہ ‏ شاہد خاقان عباسی ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏

ایل این جی اسکینڈل میں شاہد خاقان عباسی ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ایل این جی اسکینڈل میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو دوبارہ نیب میں طلب کر لیا گیا۔ سابق وزیر اعظم کو آج صبح دس بجے نیب آفس طلب کیا گیا ہے۔ نیب نے ایل این جی سکینڈل میں لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کو آج قومی احتساب بیور راولپنڈی میں طلب کرلیا۔ شاہد خاقان عباسی نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر ملک زبیر احمد کے سامنے پیش ہونگے۔ سابق وزیر پیٹرولیم سے قطر سے ایل این جی کی درآمد میں کرپشن کے حوالے  سے سوالات کیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ شاہد خاقان عباسی ایل این … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میر واعظ عمر فاروق

بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے میر واعظ عمر فا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۱۲ شام ۴:۱۲ شام

نئی دہلی  ( 92 نیوز) بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے میر واعظ عمر فاروق کو کل نئی دہلی طلب کرلیا۔ کشمیریوں کی جدوجہدآزادی دبانےکیلئےبھارتی تحقیقاتی ایجنسی حریت رہنماؤں کیخلاف کارروائیاں کرنےلگی، میر واعظ عمر فاروق کو جھوٹے مقدمےمیں تفتیش کیلئےکل نئی دہلی بلالیا۔ میرواعظ کی بھارت طلبی کےبعدکشمیریوں نےوادی بھرمیں ہڑتال کردی ،ادھرمقبوضہ کشمیرکی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نےبھی بھارتی ایجنسی کےحربوں کی مذمت کردی۔ کشمیری میڈیاکےمطابق بھارتی ایجنسی نےمیرواعظ عمرفاروق کےعلاوہ حریت رہنما سید علی گیلانی کے بیٹے ڈاکٹر نعیم گیلانی کو بھی طلب کیاہے۔ حریت رہنمامیرواعظ عمرفاروق کی نئی دہلی طلبی کےبعدکشمیریوں میں بھی غم و غصے کی لہردوڑ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز