Tag Archives: طلبہ


اسلام آباد ہائیکورٹ ‏ طلبہ ‏ تشدد ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وفاقی دارالحکومت ‏ گلوکارشہزاد رائے ‏ وزارت داخلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا طلبہ پر تشدد فوری...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵ دن ۱۱:۴۵ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ  نے وفاقی دارالحکومت کے اسکولوں میں بچوں پرتشدد فوری روکنے کا حکم دے دیا، عدالت نے گلوکارشہزاد رائے کی درخواست پرحکومت سے 5 مارچ تک جواب طلب کرلیا، عدالت نے حکم دیا کہ وزارت داخلہ فوری طور پرتعلیمی اداروں میں بچوں کے حقوق یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرے۔ اسلام آباد کے اسکولوں میں بچوں پرتشدد پرپابندی عائد کرنے کا  فیصلہ ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا حکم دے دیا ۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے بچوں پرتشدد اورجسمانی سزا  پر پابندی کیلئے گلوکار شہزاد رائے کی درخواست پرسماعت کی۔ شہزاد رائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز