Tag Archives: طلبا


طلبا ، صحت ، پہلی ترجیح ، شفقت محمود ، ٹویٹ ، اسلام آباد ، 92 نیوز

طلبا کی صحت ہماری پہلی ترجیح ہے، شفقت محم...

09 ستمبر, 2020 10:05 دن 10:05 دن

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کہتے ہیں کہ طلبا کی صحت ہماری پہلی ترجیح ہے، کوئی بھی فیصلہ لینے سے پہلے وزارت صحت سےمشورہ لیں گے۔ https://twitter.com/Shafqat_Mahmood/status/1307174889196064769?s=20 وزیرتعلیم شفقت محمود نے ٹویٹ میں کہا کہ 6 ماہ سے تدریسی عمل کی بندش نے طلبا کو بری طرح متاثر کیا، تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق فیصلہ بہت سوچ بچاراوراحتیاط کے ساتھ کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دوبارہ بندش کاجلد بازی میں لیاگیافیصلہ تدریسی عمل کو تباہ کردے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز