Tag Archives: طلباء ‏

چیف آف دی نیول اسٹاف ، جانب ، پاک بحریہ ، تعلیمی اداروں ، ہونہار ، طلباء ، انعامات ، تقسیم

نیول چیف کی جانب سے پاک بحریہ کے تعلیمی اد...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۱ شام ۹:۱۱ شام

 کراچی (92 نیوز) پاک بحریہ کے تعلیمی اداروں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء کے اعزاز میں پاک بحریہ کی جانب سے تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد آج کراچی میں کیا گیا۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء کو میڈلز اور نقد انعامات سے نوازا۔ تقریب انعامات قومی اور بین الاقوامی سطح پر تعلیمی سرگرمیوں اور کھیلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو انعامات دینے اور ان کی صلاحیتوں کے اعتراف میں منعقدکی گئی تھی۔ چیف آف دی نیول … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر طلباء سرینگر ‏ ‏92 نیوز مواصلاتی نظام

مقبوضہ کشمیر کے طلباء کا مستقبل خطرے سے د...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۵۳ شام ۵:۵۳ شام

سرینگر ( 92 نیوز)  مقبوضہ کشمیر  کی ابتر صورتحال اور مواصلاتی نظام کی بندش نے کشمیری طالب علموں کامستقبل بھی خطرے میں ڈال دیا ہے۔ مقبوضہ وادی میں جہاں گھروں میں محصور طالب علم اپنے وقت کے ضیاع پر پریشان ہیں وہیں بھارت اور بنگلہ دیش میں زیر تعلیم طالب علموں کے پاس پیسے ختم ہو چکے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر  میں بھارت نے جبر کے نئے ریکارڈ بنا دیے، کشمیریوں کا سب کچھ داؤ پر لگ گیا، مسلسل کرفیو اور مواصلاتی بندش نے ہزاروں طالب علموں کا مستقبل خطرے میں ڈال دیا۔ کشمیری طالب علم جنید رفیق نے میڈیا سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف، جنرل قمر جاوید باجوہ، اتحاد تنظیمات المدارس، طلباء، ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اتحاد تن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۳۶ شام ۵:۳۶ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اتحاد تنظیمات المدارس کے طلباء کی ملاقات ہوئی۔ سپہ سالار نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو مبارکباد دی ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  سے اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان کے نمایاں و کامیاب طلباء کی جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی۔ مختلف بورڈز میں نمایاں پوزیشنز  لینے والے اتحاد تنظیمات مدارس کی 4 طالبات سمیت 13 طلباء نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا طلبہ معاشرے کا مفید شہری بننے کے لیے مزید محنت اور لگن سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صوابی

صوابی ، طلبہ نے جنگی جہازوں کے ماڈل تیار ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۲۳ شام ۱:۲۳ شام

صوابی (92 نیوز)صوابی کی نجی یونیورسٹی کے دو طلبہ نے جنگی جہازوں کے  9 ماڈلز تیار کر لئے ماڈلز کی اڑان اصلی جہازوں جیسی ہیں۔ صوابی کی تحصیل ٹوپی کے دو نوجوان دوستوں نے ایسا کارنامہ انجام  دے دیا کہ سب کو  کردیا حیران کردیا۔ طلباء نے  سی ون 30، جیٹ فائٹر ، جے ایف 17 تھنڈر، تھری ڈی اور گلائڈر کے ایسے ماڈل تیار کرلئے کہ دیکھتے ہی حقیقی کا گماں ہوتا ہے۔ ان ماڈلز کی اڑان بھی ایسی کہ دیکھنے والے حیرت زدہ ہوجائیں ۔ سید حسنین شاہ اور محمد  کاشف ابھی طالب علم ہیں مگر اس شوق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز