Tag Archives: طلال چودھری

طلال چودھری کی نااہلیت کےخلاف نظرثانی در...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۲۸ شام ۵:۲۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری کی نااہلیت کےخلاف نظرثانی درخواست مسترد کر دی ۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ طلال چودھری کے وکیل دلائل سے عدالت کو مطمئن نہ کر سکے۔ قبل ازیں سپریم کورٹ نے لیگی رہنما طلال چودھری کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے عدالت برخواست ہونے تک کی سزا سنا دی تھی۔ عدالت نے توہین عدالت کے قانون 2003 اور آئین کے آرٹیکل 204 کے تحت سزا سنائی تھی۔ عدالت کی جانب سے طلال چودھری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مرسکتے ہیں، ایسے آدمی کے سامنے، نہیں جھک سکتے، طلال چودھری، بیان، لاہور، 92 نیوز

مر سکتے ہیں پر ایسے آدمی کے سامنے نہیں جھک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۹ شام ۶:۴۹ شام

لاہور (92 نیوز) ہم مرسکتے ہیں لیکن اس طرح کے آدمی کے سامنے نہیں جھک سکتے، طلال چودھری کا کہنا ہے انڈیمنٹی بانڈ کے نام پر یہ سیاسی جیت جتانا چاہتے تھے۔ فواد چودھری اور فردوس عاشق اعوان میں کرسی کے لئے سخت مقابلہ جاری ہے۔ ن لیگی رہنماء نے فردوس عاشق اعوان کے بیان پہ ردِ عمل میں کہا کہ فردوس باجی اور جھوٹ نہ بولیں فکر نہ کریں فواد چودھری آپ سے بہت پیچھے ہے ابھی، عمران نیازی کو خوش کرنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی من گھڑت تشریح نہ کریں پھر معافی مانگنی پڑے گی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈی چوک تو قریب، کہیں دور، جانا پڑا، جائینگے، طلال چودھری، اسلام آباد 92 نیوز

ڈی چوک تو قریب، کہیں دور بھی جانا پڑا تو ج...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۸ شام ۷:۲۸ شام

اسلام آباد (92 نیوز) ڈی چوک تو بہت قریب ہے، کہیں دور بھی جانا پڑا تو جائیں گے، نون لیگ کے رہنما طلال چودھری نے کہا فضل الرحمن جہاں جائیں گے ان کے ساتھ ہیں۔ ن لیگی رہنماء نے آزادی مارچ سے گفتگو میں کہا کہ 2014ء کا دھرنا نہیں دھرنی تھی، کہا گیا وہ دھرنا تبدیلی لائے گا، اس ملک میں آئین موجود ہے مگر عمل نہیں، ادارے ضرورموجود ہیں مگر اپنا کام نہیں کر رہے۔ طلال چودھری بولے کہ سیاستدان آتے جاتے رہتے ہیں، کچھ لوگوں کا نام تاریخ میں لکھا جائے گا، مولانا فضل الرحمن اور ان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف سے اہلخانہ و پارٹی رہنماؤں کی ملاقات،عوامی رابطہ مہم تیز کرنیکی ہدایت ‏

نوازشریف سے اہلخانہ و پارٹی رہنماؤں کی مل...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۰۰ شام ۳:۰۰ شام

لاہور ( 92 نیوز) نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں پارٹی رہنماؤں نے ملاقاتیں کیں، نواز شریف نے معیشت کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتےہوئے رہنماؤں کو عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کا دن ہے ، مریم نواز ، حمزہ شہباز شریف  اور شریف فیملی کے دیگر افراد نوازشریف سے ملاقات کے لئے پہنچے۔ مسلم لیگ ن کے سینئررہنما خواجہ آصف ، سیکرٹری جنرل احسن اقبال،طلال چودھری ، پرویز رشید  اور رانا مشہود سمیت  متعدد پارٹی رہنما کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف سے ملے۔ ملاقاتوں کے دوران بات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اکانوی کریش کر چکی ہے ، یہ لائق اور نالائق کا فرق ہے ، طلال چودھری ‏

اکانومی کریش ہونا لائق اور نالائق کا فرق ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۴ شام ۱۲:۴۴ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا کہ ملک کی اکانومی کریش کر چکی ہے ،  یہ لائق اور نالائق کا فرق ہے ، الیکٹڈ جیل میں اور سلیکٹڈ وزیر اعظم ہاؤس میں موجود ہے ۔ طلال چودھری کا کہنا تھا کہ اکانوی کریش کر چکی ،حکومت سے ڈالر کنٹرول میں نہیں آرہا ، مہنگائی 16 فیصد ہو چکی ہے، عید کے بعد اپوزیشن کو فیصلہ کرناہو گا وگرنہ عوام اپوزیشن کے پیچھے سے بھی ہٹ جائے گی،غریب کےلئے زمین تنگ کی جارہی ہے ۔ طلال چودھری کی نااہلی ٹھیک ہوئی ہے ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری علیم خان استعفیٰ ناصر حسین شاہ قمر زمان کائرہ طلال چودھری

جیسے علیم خان نے استعفیٰ دیا، اس سے کلچر ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۶:۳۲ شام ۶:۳۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا جس طرح علیم خان نے فوری استعفیٰ دیا، اس سے کلچر کا واضح فرق نظر آتا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا پتہ چلتا ہے کہ تحریک انصاف میں کیا کلچر ہے اور باقی جماعتوں میں کیا ہے؟ ۔ علیم خان کی گرفتاری کے بعد سمجھ نہیں آتا اپوزیشن اب کیا بہانہ بنائے گی؟ ۔ فواد چودھری نے کہا احتساب کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ادھر پیپلزپارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا علیم خان کی گرفتاری آنکھوں میں دھول جھونکنے کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز