Tag Archives: طغیانی


flood

دریائے سندھ میں طغیانی سے راجن پور ، جام پ...

09 ستمبر, 2020 8:07 دن 8:07 دن

سکھر ( 92 نیوز) دریائے سندھ میں طغیانی کے باعث راجن پور،جام پور اور روجھان کے درجنوں دیہات زیر آب آ چکے ہیں  ۔  کھڑی فصلیں تباہ ہو چکی ہیں ، علی پور میں بھی بند ٹوٹنے سے کئی دیہات زیر آب آ چکے ہیں ،متاثرین فلڈ ریلیف کیمپ لگانے کے باوجود بھی امداد کے منتظر ہیں۔ دریا سندھ میں پانی کی سطح بلند ہونے سے راجن پور ،  جام پور اور روجھان کے درجنوں دیہات زیر آب آ گئے ۔ فصلیں سیلابی پانی میں ڈوب چکی ہیں – زیر آب آنے والے علاقوں میں زمینی راستے منقطع ہونا بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز