Tag Archives: طبی معائنہ ‏

نواز شریف، برج اسپتال، طبی معائنہ، دل کے ٹیسٹ، ڈاکٹر عدنان، شہبازشریف، لندن، 92 نیوز

نواز شریف کا برج اسپتال میں طبی معائنہ، د...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۱ شام ۸:۳۱ شام

لندن (92 نیوز) نواز شریف کا لندن کے برج اسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا، دل کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے، ڈاکٹر عدنا ن کہتے ہیں کہ سرجن پروفیسر سائمن ریڈوڈ نے انجیو پلاسٹی کا مشورہ دیدیا۔ معالجین نے نوازشریف کو اسپتال داخل ہونے کی ہدایت کردی۔ نوازشریف کی صحت کے حوالے سے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا لندن کے برج اسپتال میں طبی معائنہ ہوا ،ان کے دل کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ پروفیسر سائمن نے انہیں انجیو پلاسٹی کا مشورہ اور اسپتال داخل ہونے کی ہدایت کی۔ پروفیسر سمن ریڈ ووڈ لندن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پمز میڈیکل بورڈ‎ ‎ آصف زرداری ‏ طبی معائنہ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز شوگر لیول بلڈ پریشر ن

پمز کے میڈیکل بورڈ کا آصف زرداری کا طبی م...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۶ شام ۷:۰۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پمز  کے میڈیکل بورڈ کی طرف سے آصف زرداری کا طبی معائنہ کیا گیا ،  اسپتال ذرائع کے مطابق سابق صدر کی طبیعت بدستور ناساز ہے۔ پمز ذرائع کے مطابق گزشتہ رات آصف زرداری کا شوگر لیول اور بلڈ پریشر نارمل نہیں ہوا ، ان  کی کمر میں شدید تکلیف رہی اور دل کی دھڑکن میں مسلسل اضافہ رہا۔ دوسری جانب راجہ پرویز اشرف نے آصف علی زرداری کے لئے اسپیشل میڈیکل  بورڈ بنانے کا مطالبہ کر دیا ، کہا کہ  میڈیکل بورڈ میں سابق صدر کے ذاتی معالج کو بھی شامل کیا جائے۔ احتساب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف ، لندن ، گائیز اسپتال ، ڈیڑھ گھنٹے ، طبی معائنہ

نواز شریف کا لندن کے گائیز اسپتال میں ڈیڑ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۸ شام ۹:۲۸ شام

لندن (92 نیوز) نواز شریف کا لندن کے گائیز اسپتال میں ڈیڑھ گھنٹے تک طبی معائنہ کیا گیا۔ دونوں بیٹے اور بھائی بھی ان کے ساتھ اسپتال گئے۔  ئے۔ لندن پہنچنے والے ن لیگی قائد میاں نوازشریف کا علاج معالجہ شروع ہو گیا ہے۔ انہیں آج سنٹرل لندن کے گائز اسپتال لیجایا گیا جہاں ڈاکٹروں کی ٹیم نے ان کا چیک اپ کیا اور مختلف ٹیسٹ تجویز کئے۔ نوازشریف اپنی رہائش گاہ ایون فیلڈ سے دونوں صاحبزادوں حسین نواز، حسن نواز، بھائی شہباز شریف اور ڈاکٹر عدنان کے ہمراہ اسپتال پہنچے۔ خلاف توقع اس بار انہیں ہارلے اسٹریٹ کلینک کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف کا طبی معائنہ، پلیٹ لیٹس پھر کم...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۲ شام ۳:۱۲ شام

لاہور (92 نیوز) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا سروسز ہسپتال میں 12 ویں روزبھی علاج جاری ہے، میڈیکل بورڈ نے طبی معائنہ کیا، پلیٹ لیٹس پھر کم ہوکر 40 ہزار پر آگئی، نواز شریف کے خون کے نمونے پتھالوجی لیبارٹری تجزیے کے لیے بھجوا دئیے۔ میڈیکل بورڈ ذرائع کے مطابق نواز شریف کو پلیٹ لیٹس برقرار رکھنے کے لیے دئیے جانے والے انجکشن بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہیں سٹرائیڈ گولی کے ذریعے دیے جانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، بلڈ شوگر لیول کنٹرول میں ہے، شوگر لیول کنٹرول میں آنے کے بعد پی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عارضہ قلب، خورشید شاہ، طبی معائنہ، حالت تسلی بخش، سکھر، 92 نیوز

عارضہ قلب میں مبتلا خورشید شاہ کا طبی معا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۶ شام ۲:۴۶ شام

سکھر (92 نیوز) دل کے عارضہ میں مبتلا پیپلز پار ٹی کے رہنماء سید خورشید احمد شاہ کے این آئی سی وی ڈی میں مختلف میڈیکل ٹیسٹ کئے گئے، ماہر ڈاکٹروں نے خورشید شاہ کے خون اور شوگر سمیت دیگر ٹیسٹ کئے، ابتدائی ٹیسٹ میں ان کی حالت تسلی بخش قرار دی گئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق شوگر اور بلڈ پریشر کے عارضے میں مبتلا خورشید احمد شاہ کو 24 گھنٹے اسپتال میں زیر علاج رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مزید ٹیسٹ اور دیگر طبی معائنے کے لیے این آئی سی وی ڈی کے ڈاکٹر ندیم قمر آج شام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سروسز اسپتال میں نواز شریف کا تفصیلی طبی ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۸ شام ۳:۵۸ شام

 لاہور (92 نیوز) سروسز اسپتال میں نواز شریف کا تفصیلی طبی معائنہ کیا گیا۔ نوازشریف کے جسم پر دھبے بن گئے۔ میڈیکل بورڈ کے مطابق اندرونی بلیڈنگ کی وجہ سے جسم پر خون کے دھبے پڑے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی صحت کبھی ٹھیک کبھی خراب ہو جاتی ہے۔ بیماری کی وجہ سے نواز شریف کے جسم پر سرخ دھبے بن گئے۔ میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کا تفصیلی معائنہ مکمل کرلیا۔ بورڈ امیونو گلوبلین انجکشن سے علاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پانچ روز تک نواز شریف کو امیونو گلوبلین انجکشن لگاتار لگائے جائیں گے جس سے اندرونی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری پمز منتقل طبی معائنہ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستان پیپلزپارٹی ‏ شریک چیئرمین ‏ سابق صدر ‏ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ‏

آصف زرداری پمز منتقل ، طبی معائنہ کیا جا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۱ شام ۲:۳۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز  ( پمز)   منتقل کر دیا گیا   جہاں ان کا طبی معائنہ کیا جائے گا۔ آصف زردری کے جوڈیشل ریمانڈ میں آج ہی احتساب عدالت نے  12 نومبر تک توسیع کی ہے ۔ احتساب عدالت نے میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنس میں آٖصف زرداری اور فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں  12 نومبر تک توسیع کی ۔ ۔ سابق صدر نے جیل میں مشقتی مانگ لیا، سہولیات فراہمی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

نیب ‏ حوالات ‏ آصف زرداری ‏ طبی معائنہ ‏ فزیو تھراپی ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

نیب کی حوالات میں آصف زرداری کا طبی معائ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴ شام ۱۱:۵۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) نیب کی حوالات میں سابق صدر آصف زرداری کا طبی معائنہ کیا گیا، کمر میں تکلیف کے باعث فزیو تھراپی کی گئی جبکہ شوگر،بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکنیں نارمل نکلیں۔ نیب کو للکارنے والے سابق صدر گرفتار ہوتے ہی ان فٹ ہوگئے،کمر میں تکلیف کے باعث نیب حکام کو میڈیکل ٹیم بلانا پڑگئی،پولی کلینک کے میڈیکل بورڈ نے نیب کی حوالات میں  آکر طبی معائنہ کیا۔ سابق صدر کا شوگر لیول،بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکنیں تو قابو میں تھیں تاہم کمر میں تکلیف کے باعث میڈیکل ٹیم کو فزیو تھراپی کرنا پڑی،آصف زرداری گرفتاری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف

نواز شریف کا شریف میڈیکل کمپلیکس میں طبی ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۴۹ شام ۸:۴۹ شام

لاہور ( 92 نیوز) نواز شریف کاشریف میڈیکل کمپلیکس میں  میں ڈھائی گھنٹےطبی معائنہ کیا گیا،دل اورگردوں کے ٹیسٹ کے لئے خون کے نمونے لئے گئے،ڈینٹل اسپتال میں بھی چیک اپ کیاگیا۔ نوازشریف، شریف میڈیکل کمپلیکس میں طبی معائنے کے لئےپھرپہنچے ، اُن کی آمد کے موقع پر شریف میڈیکل کمپلیکس کو جانے والے ٹریفک کی روانی  متاثرہوئی۔ ذاتی معالج بھی نوازشریف کے ہمراہ ساتھ تھے، اُن کا اسپتال میں ڈھائی گھنٹے معائنہ کیاگیا جہاں دل اورگردوں کے ٹیسٹ کے لئے نمونے لئے گئے۔ دانتوں کے درد کے باعث نواز شریف کاڈینٹل اسپتال میں بھی چیک اپ کیاگیا۔دوران علاج  کسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز