Tag Archives: طبی ماہرین

طبی ماہرین ‏ ڈینگی ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز لمبی آستین ‏ قمیص

طبی ماہرین کا ڈینگی سے بچاؤ کیلئے احتیاطی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳ شام ۱۲:۲۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ڈینگی مچھر کے وارجاری ہیں جس سے سیکڑوں افراد شکار بن چکے ہیں ، احتیاطی تدابیراپنا کر ڈینگی وائرس سے محفوظ رہاجاسکتا ہے، طبی ماہرین  کے مطابق  لمبی آستین والی قمیص  پہنی جائے،گھروں میں کسی بھی جگہ پانی کھڑا نہ ہونے دیا جائے۔ ڈینگی مچھر نے ملک بھر میں حملےتیز کر دیے  جب کہ اب تک 6 افراد ڈینگی سے ہلاک ہونے  کی تصدیق ہوئی ہے  اور سینکڑوں مریض اسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔ ڈینگی وائرس سے بچنے کےلیے احتیاطی تدابیر علاج سے بھی زیادہ اہمیت رکھتی ہیں ، احتیاط برتنے سے بڑی حد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گوشت اعتدال ‏ طبی ماہرین ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عید قرباں

گوشت اعتدال کیساتھ کھائیں ، طبی ماہرین

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹ دن ۱۰:۲۹ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) .عید قرباں ہو اور گوشت نہ کھائیں ا یسا ممکن نہیں، لیکن ٹھہریئے،طبی ماہرین کہتے ہیں کہ عید کی خوشی میں اتنا گوشت نہ کھائیں کہ اسپتال کی سیر کرنی پڑ جائے۔ بڑی عید کے بڑے مزے ہوتے ہیں ، عید قرباں میں جہاں دیکھیں  گوشت کے انواع و اقسام کی ڈشیں ،دل کرتا ہے کہ بس کھاتے جاؤ لیکن طبی ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ تکہ ، کباب ، قورمہ ،قوفتے ،کڑاہی اور دیگر کھانے لذیذ تو ہیں لیکن ان کا زیادہ کھانا، انسان کو ڈائریا، گیسٹرو ،دل کے امراض ،اور کولیسٹرول میں اضافے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرد ہواؤں نزلہ ،زکام، بخار وائرل انفیکشن طبی ماہرین

کراچی میں سرد ہواؤں سے شہری نزلہ اور دیگر ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴ دن ۱۰:۱۴ دن

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں سرد ہواؤں نے اپنے ڈیرے ڈالے تو بچے بڑے سب ہی نزلہ ،زکام، بخار اور دیگروائرل انفیکشن کا شکار ہو گئے۔ کیا بچے ، اور کیا بڑے  سب ہی سرد موسم بڑھتی شدت سے متاثر ہیں۔ طبی ماہرین  کہتے ہیں ایسے موسم میں گرم کپڑے پہننے اورکھانے پینے میں احتیاط برتنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ موسم کا حال بتانے والوں نے کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کر رکھی ہے۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے اس موسم میں بالخصوص  بچوں کو گھریلو اشیاء استعمال کرائی جائیں۔

تازہ ترین ویڈیوز