Tag Archives: طبی بنیاد


طبی بنیاد، زرداری، درخواست ضمانت، کل دائر، بلاول، کراچی، 92 نیوز

طبی بنیاد پر زرداری کی درخواست ضمانت کل د...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۷ شام ۶:۵۷ شام

کراچی (92 نیوز) طبی بنیاد پر زرداری کی درخواست ضمانت دائر کرنے کا اعلان کردیا گیا، بلاول بھٹو نے کہا امید ہے کل تک درخواست دائر کردی جائے گی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے دوران گفتگو کہا کہ آصف زرداری کافی عرصے سے اسپتال میں زیرعلاج ہیں، کوشش تھی زرداری کو ذاتی معالج کی سہولت مل سکے، ہم زیادہ مطمئن تب ہوتے جب ہمارا ڈاکٹر بھی شامل ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے آج آصفہ بی بی کی درخواست کو مان لیا ہے، اب ضمانت کیلئے اپیل دائرکریں گے، سیاسی حالات پرآصف زرداری سے کافی طویل گفتگوہوئی، آصف زرداری اپنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز