Tag Archives: طبی بنیادوں


جعلی اکاؤنٹس کیس میں عبدالغنی مجید کی طبی...

02 فروری, 2020 5:36 شام 5:36 شام

اسلام آباد (92 نیوز) جعلی اکاؤنٹس کیس میں عبدالغنی مجید کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور ہو گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے دس کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس فیاض احمد انجم جندران نے فیصلہ سناتے ہوئے 10 کروڑ کے مچلکوں پر مشروط ضمانت منظور کی۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عبدالغنی مجید اسلام آباد کے اسپتال میں زیر علاج رہیں گے اور ہر پیشی پر عدالت پیش ہوں گے۔ خواجہ عبدالغنی مجید اومنی گروپ سے تعلق رکھتے ہیں اور اس وقت اڈیالہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز