Tag Archives: طالبعلم


lahore وحدت روڈ ‏ اکیڈمی ‏ طالبعلم ‏ پر اسرار ہلاکت‏ باتھ روم ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز

وحدت روڈ پر اکیڈمی میں طالبعلم کی پر اسرا...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۹ شام ۱۲:۳۹ شام

لاہور (92 نیوز)لاہور کے علاقے وحدت روڈ پرموجود اکیڈمی میں طالبعلم  پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا ،  نعیم کی لاش اکیڈمی کے باتھ روم سے ملی۔ والد کے مطابق  گزشتہ رات سے بیٹے کو تلاش کرتا رہا ، موٹرسائیکل اکیڈمی میں موجود ہونے کے باجود انتظامیہ اور گارڈز نے لاعلمی کا اظہار کیا ۔ پولیس کے مطابق وجوہات کا تعین پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہو گا۔

تازہ ترین ویڈیوز