Tag Archives: طاقت

حکومتی اداروں ، درمیان ، طاقت ، لڑائی ، وزیراعظم ، معاون خصوصی ، شہزاد اکبر

حکومتی اداروں کے درمیان بھی طاقت کی لڑائی...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۱ شام ۸:۳۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے انکشاف کیا کہ حکومتی اداروں کے درمیان بھی طاقت کی لڑائی جاری ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے اسلام آباد میں سیمنار سے خطاب میں کہا پاکستان میں قانون سازی ہوتی ہے، عمل نہیں ہوتا۔ نئے قوانین بنانے سے زیادہ ضرورت موجودہ قوانین پر عمل کرنے کی ہے۔ ایک قانون بنانے میں پورا سال لگتا ہے جو حکومت آتی ہے قانون سازی کرنے لگتی ہے۔ شہزاد اکبر بولے ادارے ایک دوسرے کیساتھ معلومات تک رسائی میں تعاون نہیں کرتے۔ انہوں نے معلومات تک رسائی ہر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک سرزمین پارٹی آج کراچی میں اپنی سیاسی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۴۹ شام ۲:۴۹ شام

 کراچی (92 نیوز) پاک سرزمین پارٹی آج کراچی میں اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ باغ جناح میں جلسہ عام کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ پی ایس پی کے رہنما انیس قائمخانی نے جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انیس قائمخانی نے کہا کہ یہ جلسہ کراچی کے مسائل کے حل کے لئے ہے۔ کراچی کی عوام جلسہ میں  شرکت کریں۔ جلسہ عام سے مصطفی کمال سمیت دیگر رہنما خطاب کریں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز