Tag Archives: ضمنی انتخابات

پی ایس 11، ضمنی انتخابات، پیپلزپارٹی، گڑھ میں شکست، معظم عباسی کامیاب، لاڑکانہ، 92 نیوز

پی ایس 11 کے ضمنی انتخابات، پیپلزپارٹی کو ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۸ دن ۱۲:۱۸ دن

لاڑکانہ (92 نیوز) لاڑکانہ میں پی ایس 11 کے ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی کو اپنے ہی گڑھ میں شکست کا سامنا، جی ڈی بی اے کے معظم عباسی 31535 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ ان کے مخالف امیدوار پیپلزپارٹی کے جمیل سومروکو 26 ہزار 11 ووٹ ملے۔ پی ایس 11 کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے 138 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جی ڈی بی اے کے معظم عباسی 31 ہزار 535 ووٹ لے کر کامیاب ٹھہرے، پیپلزپارٹی کے جمیل سومرو 26 ہزار 11 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ ریٹرننگ افسر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مدھیہ پردیش ‏ ضمنی انتخابات ‏ پاک بھارت لڑائی نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز ہندو انتہا پسندی ‏ مکروہ چہرہ ‏ گوپال بھرگوا

مدھیہ پردیش اسمبلی کے ضمنی انتخابات کوبھ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹ دن ۱۱:۰۹ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارت میں ہندو انتہا پسندی کا مکروہ چہرہ کھل کر سامنے آ گیا ، بی جے پی کے لیڈر گوپال بھرگوا نے ریاست مدھیہ پردیش کی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کو بھی پاکستان اور بھارت کی لڑائی بنا دیا۔ اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے بی جے پی نے پاکستان کو صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کا بھی موضوع بنا ڈالا۔ ریاست مدھیہ پردیش میں اپنے امیدوار کے حق میں مہم چلاتے ہوئے بی جے پی کے لیڈر گوپال بھرگوا کا کہنا تھا کہ یہ کسی دو پارٹیوں کا چناؤ نہیں بلکہ پاکستان اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

این اے دو سو پانچ ضمنی انتخابات گھوٹکی پولنگ وقت ختم

این اے 205 گھوٹکی میں ضمنی الیکشن کے غیرحتم...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴ شام ۱۱:۴۴ شام

 گھوٹکی (92 نیوز) این اے 205 گھوٹکی میں ضمنی الیکشن کے غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ 290 میں سے 150 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار محمد بخش مہر 52594 ووٹ لے کر آگے اور آزاد امیدوار احمد علی مہر 32927 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ گھوٹکی این اے 205 میں پولنگ کا عمل صبح 9 بجے شروع ہوا ۔ حلقہ کے ووٹروں نے اپنے امیدوار کو کامیاب کرانے کیلئے  پولنگ اسٹیشنز کا رخ کیا۔ پولنگ کا عمل بلا تعطل شام 5 بجے تک جاری رہا۔ ریٹرننگ افسر کی شکایت پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز