Tag Archives: ضمانت

سابق وزیراعظم مشیر عرفان صدیقی ضمانت منظور

سابق وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی کی ضمان...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۱۹ شام ۳:۱۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) سابق وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ 20 ہزارکے مچلکے جمع کرانے پر روبکار جاری کردی گئی۔ مجسٹریٹ مہرین بلوچ کی عدالت نے سابق وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی کی ضمانت منظور کر لی۔ عرفان صدیقی کی جانب سے عبدالخالق تھند عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے بیس ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ۔ مچلکے جمع کرانے پر عرفان صدیقی کی رہائی کی روبکار جاری کردی گئی ہے۔ عدالت نے کرایہ دار جاوید اقبال کی بھی بیس ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی۔ تھانہ رمنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال سندھ ہائیکورٹ ضمانت قبل از گرفتاری

چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے سندھ ہائ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۲۱ شام ۴:۲۱ شام

 کراچی (92 نیوز) چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے گرفتاری کے خوف سے سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاری لے لی ۔ سندھ ہائیکورٹ نے کلفٹن میں زمين کی غيرقانونی الاٹمنٹ سے متعلق  کیس میں پی ایس پی کے سربراہ مصطفی کمال کی ضمانت منظور کر لی۔ مصطفی کمال کہتے ہيں الزامات بے بنياد اور من گھڑت ہيں۔ مصطفی کمال گرفتاری سے بچنے کے لئے سندھ ہائیکورٹ پہنچے اور کہا کہ نیب کی جانب سے گرفتاری کا خدشہ ہے ضمانت دی جائے۔ عدالت دس لاکھ روپے کے عوض مصطفی کمال کی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے مصطفی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایل این جی اسکینڈل اسلام آباد ہائیکورٹ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل یکم اگست عبوری ضمانت منظور

ایل این جی اسکینڈل ، مفتاح اسماعیل کی یکم ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۲۴ شام ۷:۲۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ایل این جی اسکینڈل کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی یکم اگست تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب پر مشتمل دو رکنی بنچ نے ایل این جی کیس میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت پر سماعت کی ۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ نیب نے اس سے پہلے عدالت میں کہا تھا کہ مفتاح اسماعیل کو گرفتار نہیں کرنا جس پر درخواست ضمانت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرپشن سمندر غوطے ن لیگ اعمال بھنور پھنس فردوس عاشق اعوان ٹویٹ

سزایافتہ مجرم عدالت ایسے آتے ہیں جیسے ورل...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸ شام ۱۲:۴۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز کی پیشی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا سزایافتہ اور ضمانت پر موجود مجرم عدالت ایسے آتے ہیں جیسے ورلڈکپ جیت کر آئے ہوں۔ فردوس عاشق اعوان بولیں پہلی مرتبہ طاقتور لوگ احتساب کے شکنجے میں آئے ہیں۔ طاقتور لوگوں نے قانون اور اداروں کو یرغمال سمجھا ہوا تھا۔ انہوں نے کہا نیب ایک فعال ادارہ بن کر کام کر رہا ہے۔ پوچھے جانے پر مسلسل  حقائق چھپانے پر گرفتار کرنا پڑتا ہے۔ نیب قانون کا اطلاق سب پر ہوتا ہے۔  قبل ازیں معاون خصوصی فردوس عاشق نے کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف سپریم کورٹ طبی بنیادوں درخواست ضمانت چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ مسلم لیگ ن

نوازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلے ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۴ شام ۱۲:۳۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) نوازشریف نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی اور ضمانت کیلئے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکٹا دیا۔ العزیزیہ ریفرنس میں سزا یافتہ مجرم نوازشریف نے رہائی کیلئے سپریم کورٹ سے امید باندھ لی۔ سزا معطلی اور ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ وکیل خواجہ حارث کی جانب سے دائر درخواست میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا 25 فروری کا فیصلہ چینلج کر دیا۔ درخواست میں وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ہائیکورٹ نے ضمانت کے اصولوں کو مد نظر نہیں رکھا۔ قانون میں دئیے گئے اختیار استعمال کرنے میں ناکام ہوئی اور سپریم کورٹ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز شریف

شہباز شریف نے نام ای سی ایل میں ڈالنےکا اق...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷ شام ۱۲:۲۷ شام

لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر  اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے اپنا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ شہبازشریف کی جانب سے حکومتی اقدام کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اپنایا گیا کہ پوتی کی تیمارداری اور دیگر مصروفیات کی بناء پر برطانیہ جانا چاہتا ہوں ، عدالت نے ضمانت منظور کر لی مگر حکومت نے نام ای سی ایل میں ڈال دیا ہے ۔ شہباز شریف کی جانب سے دی گئی درخواست میں وفاقی حکومت،وزارت داخلہ ،  چیئرمین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کا ف...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۱۵ شام ۳:۱۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نوازشریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کا فیصلہ پیر کو سنایا جائیگا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ25 فروری کو نوازشریف کی درخواست پر فیصلہ سنائے گی، نواز شریف نے طبی بنیادوں پر سزا معطل کر کے ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کر رکھی ہے۔ نیب نے نواز شریف کو ضمانت پر رہا کرنے کی مخالفت کی تھی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے 20 فروری کو نواز شریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ پیر کےروز دن 12 بجے فیصلہ سنائے گا۔ احتساب عدالت نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب اثاثہ جات کیس شہباز شریف ای سی ایل آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل ضمانت

نیب کی اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف کا نام...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶ شام ۱۱:۰۶ شام

 لاہور (92 نیوز) نیب نے اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی۔ آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا ہونے والے شہباز شریف کی راہ میں ایک اور مصیب آن پڑی۔ جیل سے تو واپس آگئے مگر بیرون ملک جانے میں رکاوٹ کا خطرہ منڈلانے لگا۔ قومی احتساب بیورو نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی۔ اس حوالے سے نیب نے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔ نیب کی جانب سے لکھے گئے مراسلے کے مطابق شہباز شریف کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور ہائیکورٹ کا احاطہ اکھاڑے میں تبدیل

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۳:۱۹ شام ۳:۱۹ شام

 لاہور (92 نیوز) لاہور ہائیکورٹ کا احاطہ اکھاڑے میں تبدیل ہو گیا۔ قتل کے ملزم کی ضمانت مسترد ہونے پر احاطہ عدالت اکھاڑے میں تبدیل ہوا۔ ملزم شفیق کے خلاف ماسٹر نسیم کو قتل کرنے کے الزام میں تھانہ بھکی شیخوپورہ میں مقدمہ درج ہے لیکن آج لاہور ہائیکورٹ میں ملزم شفیق کی ضمانت مسترد ہوئی تو احاطہ عدالت میں مدعی اور ملزم پارٹی دست و گریباں ہو گئیں جس کے بعد احاطہ عدالت میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا۔ بات اتنی بڑھی کہ لڑائی مار کٹائی میں تفتیشی افسر بھی مار کھاتا رہا۔ مدعی اور ملزم پارٹی نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز