
مفتاح اسماعیل کی درخواست ضمانت مسترد، نی...
اسلام آباد ( 92 نیوز) ایل این جی اسکینڈل میں بڑی پیشرفت ہو گئی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے مفتاح اسماعیل کی ضمانت مسترد کئے جانے کےبعد نیب نے سابق مشیر خزانہ کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔ ایل این جی ٹرمینل کیس میں ضمانت مسترد ہونے پر سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل بھی نیب حراست میں چلے گئے ۔ مفتاح اسماعیل کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ اورجسٹس محسن اخترکیانی نے کی۔انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹس کی بھارتی اقدام کی مذمت” is locked انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹس کی … Read More