Tag Archives: ضمانت قبل از گرفتاری


جعلی بینک اکاؤنٹس کیس

آصف زرداری اور فریال تالپور اسلام آباد ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳ شام ۱۲:۲۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصٖف علی زرداری  اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہو گئے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ دونوں بہن بھائیوں کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کرے گی ۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی آمد  سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ،  عدالت کے اطراف  پولیس کے 1548 اور رینجرز کے 200 اہلکار تعینات کئے گئے ۔ غیر متعلقہ افراد کو ہائیکورٹ داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی ۔

تازہ ترین ویڈیوز