ضمانت

February 27, 2021
حمزہ شہباز20 ماہ بعد ضمانت پر جیل سے رہا
لاہور (92 نیوز) آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں ن لیگی رہنماء حمزہ شہباز کو 20 ماہ بعد ضمانت پر رہا کردیا گیا۔

February 24, 2021
اثاثہ جات کیس میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظور
لاہور (92 نیوز) اثاثہ جات کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کر لی ہے۔

February 18, 2021
منی لانڈرنگ کیس ، نیب نے حمزہ شہباز کی ضمانت کی مخالفت کر دی
لاہور (92 نیوز) نیب نے حمزہ شہباز کی ضمانت کی مخالفت کر دی۔ منی لانڈرنگ کیس میں نیب کا جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع ہو گیا۔

February 3, 2021
جعلی اکاؤنٹس کیس، آصف علی زرداری کی مستقل ضمانت منظور
اسلام آباد (92 نیوز) جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری کی مستقل ضمانت منظور کر لی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو سابق صدر کی گرفتاری سے روک دیا۔

December 21, 2020
گھریلو ملازمہ پر تشدد کیس ، ملزمان رانا منیر، بیٹی سدرہ اور داماد فیصل کی ضمانت منظور
فیصل آباد (92 نیوز) فیصل آباد میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کے کیس میں ملزمان رانا منیر، بیٹی سدرہ اور داماد فیصل کی ضمانت منظور ہو گئی۔

November 25, 2020
آشیانہ ہاؤسنگ کے مرکزی ملزم احد چیمہ کی ضمانت منظور
اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کے مرکزی ملزم احد چیمہ اور شریک ملزم شاہد شفیق کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔