Tag Archives: ضلع کلگام ‏

ضلع کلگام گھر گھر تلاشی ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ بھارتی فورسز ‏ ظلم و ستم ‏ جنت نظیر وادی ‏ خون کی ہولی ‏ بھارتی فوج ‏ گوپال پورہ ‏ علی الصبح ‏ نام نہاد آپریشن ‏ زاہد احمد منٹو ‏ سری نگر شوپیاں پلوامہ ‏ بانڈی پورہ ‏ کٹھ پتلی انتظامیہ ‏ انٹرنیٹ سروس معطل

ضلع کلگام میں دو نہتے کشمیریوں کو شہید کر ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۵۵ دن ۹:۵۵ دن

سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ظلم و ستم کی داستان جاری ہے ، ضلع کلگام میں گھر گھر تلاشی کے دوران2نہتےنوجوانوں کو شہیدکردیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر کی جنت نظیر وادی میں  رحمت کے مہینے میں بھی خون کی ہولی نہ رکی۔ بھارتی فوج نے ضلع کلگام کے علاقے گوپال پورہ میں علی الصبح نام نہاد آپریشن کاسو کا آغاز کیا۔ فورسز نے  گھر گھر تلاشی کے دوران نہتے نوجوانوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شہید کردیا جن میں سے ایک کی شناخت زاہد احمد منٹو کے نام سے ہوئی ہے۔ بھارتی فورسز نے سری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے چھاپوں ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۵۹ شام ۵:۵۹ شام

سری نگر ( 92 نیوز ) بدلے کی آگ میں جل رہی مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کے چپے چپے پر فوجی بٹھا دیئے ۔حریت پسندوں کے خوف سے بھارتی افواج نے پوری وادی میں کرفیو جیسا ماحول پیدا کر رکھا ہے ۔ پلوامہ واقعے کے بعد مودی کی جانب سے فری ہینڈ دیے جانے کے بعد بھارتی فورسز کے مظالم مزید بڑھ گئے، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع  کلگام کے علاقے تری گام  کا محاصرہ کیا اور نام نہاد آپریشن کرتے ہوئے کشمیری نوجوان شہید کردئیے  ۔ واقعے کیخلاف علاقہ مکین سڑکوں پر آگئے اور  آزادی کے حق اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز