Tag Archives: ضلع پلوامہ

درندہ صفت ‏ بھارتی ‏ تین کشمیری شہید ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز ‏ ضلع پلوامہ ‏ گھر گھر تلاشی ‏ حریت کمانڈر ‏ عبدالحمید

درندہ صفت بھارتی فوجیوں نے مزید تین کشمیر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۹ دن ۱۱:۳۹ دن

سرینگر ( 92 نیوز ) مقبوضہ کشمیر کو پابندیوں میں جکرے 80 روز ہو گئے ، درندہ صفت بھارتی فوجیوں نے ضلع پلوامہ میں گھر گھر تلاشی کے دوران  مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، شہدا میں حریت کمانڈر عبدالحمید بھی شامل ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں زندگی محصور ، مساجد پر پہرے ہیں ۔ دنیا کی سب سے بڑی جیل میں موت کا رقص جاری ہے ، جنت نظیر وادی کشمیر خون کا دریا بن گئی ہے ۔ درندہ صفت بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ کو گذشتہ شام سے گھیرے میں لے رکھا ہے ،  گھر گھر تلاشی کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر کرفیو سرینگر ‏ ‏92 نیوز ضلع پلوامہ ‏ گھر گھر تلاشی ‏

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 65 روز ہوگئے

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳ دن ۱۱:۴۳ دن

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 65 روز ہوگئے ،  بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ میں گھر گھر تلاشی کے دوران ایک کشمیری کو شہید کردیا ، عرب نیوز چینل پیلٹس سے متاثرہ لڑکی کی داستان سامنے لے آیا ، امریکی کانگریس کی خارجہ امور کی ذیلی کمیٹی برائے جنوبی ایشیا نے کشمیر کی صورتحال پر غور کیلئے بائیس اکتوبر کو اجلاس طلب کرلیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام  دنیا سے کٹ کر ایک پنجرے میں قید ہیں جہاں  ہر سو فوج کا راج ہے اور موت کا سناٹا ہے ۔ مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 کشمیری نوجوان شہید کر دیے گئے ‏

ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران مزید 4...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵ شام ۱۰:۴۵ شام

مقبوضہ کشمیر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے ۔ ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 کشمیری نوجوان شہید کر دیے گئے ۔ دو روز کے دوران شہید کشمیریوں کی تعداد 12 ہوگئی ۔ بھارتی فوج نے ماہ مقدس کا بھی خیال نہ رکھا، مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں کا قتل عام جاری ہے ، دو روز میں ایک درجن کشمیری شہید کردئیے۔ قابض بھارتی فورسز نے رات گئے ضلع پلوامہ  کے علاقے اونتی پورہ میں سرچ آپریشن کرتے  ہوئے مزید4 کشمیری نوجوان شہید کردئیے ۔ نوجوانوں کی شہادت پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت ج...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۵۰ شام ۳:۵۰ شام

سرینگر(92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی بربریت کا سلسلہ اجری ہے ، ترال میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ سے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کےعلاقےترال میں گھرگھرتلاشی کےدوران متعددکشمیریوں کوشہیدکردیاگیا،قابض فوج کی بربریت صرف یہیں تک محدودنہیں رہی بلکہ کشمیریوں کو ستانےکیلئےدھماکہ خیزمواد کااستعمال کرتےہوئے گھرکوبھی تباہ کردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کےمطابق بھارتی فوج نےعلاقےمیں سرچ آپریشن تاحال جاری رکھاہواہے، ترال میں ہونیوالا یہ سرچ آپریشن پلوامہ حملے کے بعد بوکھلائی بھارتی فوج کی  گھرگھرتلاشی کی کڑی ہے۔ فروری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کیلئے سبق آموز مہینہ رہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۱۳ شام ۳:۱۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں دہشت گردی کا بھارتی الزام یکسر مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں ہمیشہ تشدد کی مذمت کی ۔ نعیم الحق کہتے ہیں واقعہ پاکستان سے جوڑنے کا دعویٰ مسترد کرتے ہیں۔ سینیٹر رحمان ملک بولے جب تک بھارت میں الیکشن نہیں ہو جاتا  مودی اپنی چالیں چلے گا، آنے والے دنوں میں ہمیں الرٹ رہنا ہو گا۔ پلوامہ دھماکے نے بھارت کو حواس باختہ کر دیا۔ سیاسی رہنماؤں سے لے کر میڈیا ہر جگہ پاکستان کے خلاف حسب روایت زہر اگلنے کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ضلع پلوامہ سنٹرل ریزرو پولیس فورس جموں کشمیر ہائی وے

ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز کے قافلے پر ب...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۰۹ شام ۵:۰۹ شام

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی پولیس کے قافلے پر  بم حملے میں چوالیس اہلکار ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  پولیس قافلے پر حملہ  ضلع پلوامہ کے علاقے اونتی پورہ میں  کیا گیا۔ سنٹرل ریزرو پولیس فورس کی بسیں جموں کشمیر ہائی وے  سے گزر رہی تھیں کہ حملہ آور نے بارود سے بھری کار بھارتی قافلے سے ٹکرا دی۔ رپورٹس کے مطابق حملے میں  چالیس اہلکار موقع پر  ہلاک ہوگئے  جبکہ  باقی  اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ بھارتی حکام کے مطابق متعدد اہلکاروں کی حالت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ ، پابندی ، ہڑتال ، مقبوضہ کشمیر ، پولیس ، پیرا ملٹری فورس

مقبوضہ کشمیر ، ضلع پلوامہ میں بھارتی فورس...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۲۹ شام ۵:۲۹ شام

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز نے اسکول پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 16 طلباء زخمی ہو گئے۔ کشمیریوں پر بھارتی فوج نے مظالم کے پہاڑ توڑنا بند نہ کیے۔ ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز نے تعلیمی اداروں کو بھی نہ چھوڑا اور اسکول پر حملہ کردیا۔ جس کے نتیجے میں متعدد طلباء زخمی ہو گئے۔ کشمیری میڈیا کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ادھر ضلع بڈگام میں قابض فوج کا نام نہاد سرچ آپریشن ہوا جس میں دوکشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ غم وغصے سے بھرے کشمیری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ضلع پلوامہ قابض بھارتی فورسز

ضلع پلوامہ میں قابض بھارتی فورسز نے 2 کشمی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶ دن ۱۰:۰۶ دن

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں قابض بھارتی فورسز نے 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر کی فضاء ایک بار پھر بھارتی فورسز کی گولیوں کی تڑتڑاہت سے گونج اٹھی۔ ضلع پلوامہ کے علاقے بابا محلہ میں صبح سویرے بھارتی فوج کا نام نہاد سرچ آپریشن ہوا۔ گھر گھرتلاشی کے دوران مزید کشمیری شہید کر دیئے۔ درندہ صفت بھارتی فوج نے حسب روایت دونوں بیگناہ نوجوانوں کو حریت پسند قراردیدیا۔ طاقت کے نشے میں دھت بھارتی فوج نے علاقے میں گھرگھرتلاشی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جبکہ وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز