Tag Archives: ضلع وسطی

ویانا 92 نیوز بدانتظامی دی اکا نومسٹ ٹرانسپورٹ دمشق کراچی

ضلع وسطی میں شہریوں پر کتے کا حملہ ،25افرا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۴ شام ۳:۵۴ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے ضلع وسطی کے ایف سی ایریا میں کتے نے شہریوں پر حملہ کر دیا ، کل  25افراد کو کاٹ لیا۔ کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات نے شہریوں کا جینا مشکل کر دیا، ضلع وسطی ایف سی ایریا میں کتےنے شہریوں پر حملہ کردیا ، پہلےایک پھردوپھر تین افراد کوکاٹ لیا ، شہری کتے کو مارنے کےلئے جمع ہوئے ، پولیس اہلکار بھی موقع پرپہنچے اورکتے کوپکڑنے کی کوشش کی ، کتا ایک بار پھر شہریوں پرحملہ آور ہوا اور ایک پولیس اہلکار سمیت پچیس افراد کو کاٹ لیا۔ علاقہ مکین کہتے ہیں کتوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ضلع وسطی ، چار سالہ ، ریحان کھلے ٹینک ، گر ، دم

کراچی ، ضلع وسطی میں انتظامیہ کی غفلت نے 4 ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۲۱ شام ۱:۲۱ شام

 کراچی (92 نیوز) سعودی عرب سے چھٹیاں منانے آیا بچہ کراچی انتظامیہ کی غفلت کی بھینٹ چڑھ گیا۔ ضلع وسطی میں چار سالہ ریحان چاچا کےساتھ فیملی پارک میں کھیلنے آیا اور کھلے ٹینک میں گر کر دم توڑ گیا۔ علاقہ مکین نے کہا ٹینک کا ڈھکن  کئی دنوں سےغائب ہے۔ ملحہ میں بھی جگہ جگہ مین ہول کھلے ہیں جس کی وجہ سےآئے دن حادثات ہوتے رہتے ہیں۔ ریحان اپنے والدین کےساتھ سعودی عرب میں رہتا تھا اور چھٹیاں منانے پاکستان آیا ہوا تھا ۔ انہیں ایک ہفتے بعد واپس سعودی عرب روانہ ہونا تھا ۔ ریحان کے اہلخانہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سندھ

سندھ کے 14اضلاع میں ووٹرز کی تعداد کم ہونے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۵:۳۱ شام ۵:۳۱ شام

کراچی ( 92 نیوز )ملک بھر میں 18سال کے نوجوانوں اور ووٹرز کی تعداد بڑھ رہی ہے مگر کراچی سمیت سندھ کے چودہ اضلاع میں ووٹرز کی تعدادکم ہوگئی۔ روزنامہ نائنٹی ٹو نے الیکشن کمیشن کے حیران کن اعداد شمارپرخصوصی رپورٹ شائع کردی۔ رپورٹ کے مطابق کراچی کے ضلع وسطی میں ایک ماہ کے دوران اکتیس ہزار چارسوچار ووٹ کم ہوئے۔ ووٹرز کی تعداد سترہ لاکھ تہتر ہزارنوسوساٹھ سے کم ہوکرسترہ لاکھ بیالیس ہزار پانچ سو چھپن ہوگئی۔ بدین ،دادو ، مٹیاری ،جنوبی ، شکارپور سمیت 14اضلاع میں بھی مردوخواتین ووٹرز کی تعداد کم ہوئی۔ الیکشن کمیشن کے اعداد وشمار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، درجہ حرارت 4...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۲:۱۷ شام ۲:۱۷ شام

کراچی ( 92 نیوز ) اکتوبر کے مہینے میں جون کی گرمی نے کراچی کے شہریوں کو دن میں ہی تارے دکھادیے گرمی اور دھوپ کی شدت سے اہلیان کراچی پریشانی کا شکار ہیں۔ضلع وسطی میں انتظامیہ نے شہریوں پر احسان کرتے ہوئے ہیٹ اسٹروک سے متعلق کیمپ تو لگایا لیکن پانی اور دیگر ضروری سامان رکھنا بھول گئے ۔ ملازمین نے ازخود پانی اور برف کا انتظام کیا۔ ڈائریکٹر موسمیات عبدالرشید کے مطابق کراچی میں جمعے کے بعد موسم میں بہتری کا امکان ہے۔ جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جمعرات اور جمعے کو بھی درجہ حرارت 40 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز