Tag Archives: ضلع قلعہ عبداللہ

بلوچستان بارودی مواد دھماکا لیویز ضلع قلعہ عبداللہ ایف سی

بلوچستان کے شہر پنجگور میں دھماکا ، 2 افرا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۳۴ شام ۵:۳۴ شام

 پنجگور (92 نیوز) بلوچستان کے شہر پنجگور میں بارودی مواد کے دھماکے سے 2 افراد جاں بحق اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق بارودی مواد مین روڈ پر کھڑی موٹرسائیکل میں نصب  کیا گیا تھا۔ دھماکے کے بعد قریب کھڑی تین گاڑیاں بھی جل کر خاکستر ہو گئیں جبکہ قریبی دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔ لیویز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر زخمیوں اور جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی ہیں۔ قبل ازیں بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں ایف سی کی گاڑی کے قریب بم دھماکے میں 3 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گلستان ضلع قلعہ عبداللہ ظفر شہید چیک پوسٹ

پشاور ، قلعہ عبداللہ میں ایف سی کی گاڑی کے...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۴۶ دن ۸:۴۶ دن

  پشاور (92 نیوز) بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں ایف سی کی گاڑی کے قریب بم دھماکے میں 3 ایف سی اہلکار زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان میں ظفر شہید چیک پوسٹ کے قریب سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد کو دھماکے سے اڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں 3 سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں قلعہ عبداللہ کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ کے ایف سی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دھماکے کے بعد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز