Tag Archives: ضلع غربی ‏


کراچی ، ضلع غربی ، تقسیم ، سندھ ہائی کورٹ ، چیلنج

کراچی کے ضلع غربی کی تقسیم سندھ ہائی کورٹ ...

08 اگست, 2020 7:00 شام 7:00 شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی کے ضلع غربی کی تقسیم سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے درخواست میں مؤقف اپنایا کہ ضلع غربی کی تقسیم اور ضلع کیماڑی کا قیام غیر آئینی ہے۔ مقامی طور پر مردم شماری نہیں کی گئی۔ ضلع کی تقسیم کو غیرقانونی قرار دیا جائے۔ واضح رہے کراچی ڈویژن میں نیا ضلع بننے سے اضلاع کی تعداد 7 ہو جائے گی۔ اس وقت کیماڑی اور ملحقہ علاقے ضلع غربی میں آتے ہیں۔ ڈسٹرکٹ غربی کی سات سب ڈویژن میں سے چار سب ڈویژن نئے ڈسٹرکٹ کیماڑی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز