Tag Archives: ضلعی ہیلتھ آفیسر

پشاور میں ڈینگی کے حملے ،ضلعی ہیلتھ آفیسر...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۴۳ شام ۲:۴۳ شام

پشاور(ویب ڈیسک )محکمہ صحت اور خود مختار ہسپتالوں کے مابین روابط کے فقدان کے باعث ڈینگی مریضوں کی تعداد سے ضلعی ہیلتھ آفیسر پشاور لاعلم نکلے ۔ پشاور کے مضافاتی علاقوں میں ڈینگی وبائی صورتحال اختیار کرتی جارہی ہے مگر کہاں سے کتنے کیس رپورٹ ہوئے اس بارے میں محکمہ صحت کے پاس کوئی تعداد موجود نہیں ، ڈی ایچ او پشاور کی خودمختار ہسپتالوں کو تعداد سے اپ ڈیٹ رکھنے کی درخواست بھی کام نہ آئی۔ پشاور کے ضلعی ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فضل سبحانی نے کہا کہ پشاور کے مضافاتی علاقوں میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد چار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز