Tag Archives: ضرورت


اقتصادی رابطہ کمیٹی ، ملکی ، ضرورت ، گندم ، درآمد ، اجازت

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی ملکی ضرورت کے مطاب...

09 ستمبر, 2020 6:34 شام 6:34 شام

اسلام آباد (92 نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملکی ضرورت کے مطابق گندم کی درآمد کی اجازت دے دی۔ مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں گندم کی درآمد کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا گندم کی دستیابی انتہائی اہم معاملہ ہے۔ گندم کے مناسب ذخائر برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔ گندم کی ملک بھر میں مناسب قیمت پر دستیابی یقینی بنائی جائے۔ اجلاس میں ٹی سی پی کے ذریعے گندم کی درآمد شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ضروریات کے مطابق وقتاً … Read More

تازہ ترین ویڈیوز