
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر امریکا کا اظہا...
واشنگٹن (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر امریکا نے پھر اظہار تشویش کرتے ہوئے انسانیت سوز پابندیاں فوری ہٹانے پر زور دیا ۔ مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کی ہٹ دھرمی پر پوری دنیا تشویش کا اظہار کرنے لگی۔ امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کا بھی وادی کی تشویش ناک صورتحال پر شدید ردعمل سامنے آگیا۔ امریکی معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا 79 روز سے مقبوضہ کشمیر میں موبائل فون سروس، انٹرنیٹ بند ہے اور لوگ بدترین کرفیو میں زندگی گزار رہے ہیں۔ کمیٹی نے صورتحال پر … Read More