Tag Archives: صورتحال پر تشویش

او آئی سی رابطہ گروپ ہنگامی اجلاس مقبوضہ کشمیر صورتحال پر تشویش جدہ ‏ ‏92 نیوز بھارتی فورسز بربریت جغرافیائی

او آئی سی کے رابطہ گروپ کا ہنگامی اجلاس ،...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ شام ۱۰:۳۰ شام

جدہ  ( 92 نیوز) او آئی سی کے رابطہ گروپ کا جدہ میں ہنگامی اجلاس ہوا جس میں  مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ۔ اجلاس میں  بھارتی فورسز کی بربریت اور جغرافیائی حیثیت تبدیل کرنے کے غیر قانونی اقدام کی مذمت کی گئی ، کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینے پر زور دیا۔ وزیراعظم کے عالمی رہنماؤں سے رابطوں کے بعد وزیرخارجہ بھی عالمی سطح پر متحرک ہوگئے،شاہ محمود قریشی نے مسئلہ کشمیر پر او آئی سی رابطہ گروپ کے اجلاس میں شرکت کی،اجلاس میں کشمیریوں کے حقوق غصب کرنے کی مذمت کی گئی، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز