Tag Archives: صوبے

پنجاب گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی 25 اکتو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۵۷ شام ۲:۵۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) جے یو آئی ف کے آزادی مارچ کے باعث گڈز ٹرانسپورٹرز محتاط ہوگئے۔ پنجاب گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے 25 اکتوبر سے کنٹینرز کو صوبے میں داخل نہ ہونے کی ہدایت جاری کر دی۔ پنجاب گڈز ایسویسی ایشن  کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کیوجہ سے پنجاب حکومت کنٹینر والی گاڑیوں کو پکڑ لے گی۔ پہلے دھرنوں کی طرح اس بار بھی پولیس کنٹینر اپنے پاس رکھے گی۔ 30 اکتوبر کو اسلام آباد جانے والے راستہ روکے جائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ تمام کنٹنیر گاڑی ڈرائیورز اور مالکان 25 اکتوبر کے بعد پنجاب داخل نہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چمن ، دھماکے ، بلوچستان ، سوگ ، صوبے ، مختلف ، شہروں ، شٹر ڈاؤن

چمن دھماکے کے خلاف بلوچستان میں سوگ ، صوب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵ دن ۱۱:۱۵ دن

 چمن (92 نیوز) چمن دھماکے کے خلاف بلوچستان بھر میں سوگ کا سماں ہے ۔ صوبے کے مختلف شہروں میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ قلات، دکی، سبی، زیارت اور بولان سمیت مختلف علاقوں میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ مختلف شہروں میں کاروبار مراکز، دکانیں اور مارکیٹیں بند  ہیں۔ گزشتہ روز چمن میں تاج روڈ پر زور دار دھماکا ہوا تھا جس کے نتیجے میں جے یوآئی کے مرکزی رہنماء مولانا حنیف سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے تھے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک شخص موقع پر دم توڑ گیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افغانستان ، صوبے ، پروان ، صدر ، اشرف غنی ، جلسے ، دھماکا، چوبیس ، افراد ، ہلاک

افغانستان کے صوبے پروان میں صدر اشرف غنی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۳ شام ۷:۱۳ شام

کابل (92 نیوز) افغانستان کے صوبے پروان میں صدر اشرف غنی کے جلسے میں دھماکا ہوا جس میں چوبیس افراد ہلاک اور تیس زخمی ہو گئے۔ پہلا دھماکا صوبہ پروان میں ہوا جہاں افغان صدر کی انتخابی ریلی ہو رہی تھی۔ اشرف غنی نے جونہی اپنی تقریر کا آغاز کیا دہشتگردوں نے بارودی مواد سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا۔ حملے میں دو درجن سے زائد افراد لقمہ اجل بنے جبکہ تیس سے زائد زخمیوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ افغان حکام کے مطابق صدر اشرف غنی اس کارروائی میں محفوظ رہے ہیں۔ پروان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انتخابی ضابطہ اخلاق وزیراعظم الیکشن کمیشن اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏

وفاقی دارالحکومت کے مسائل کو ماضی میں یکس...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۴۹ شام ۲:۴۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا وفاقی دارالحکومت کے مسائل کو ماضی میں یکسر نظر انداز کیا گیا ۔ گرین ایریاز میں کمی کے باعث ماحولیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات میں مزید اضافہ ہوا۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت کے ماسٹر پلان کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں معاون خصوصی ذوالفقارعباس بخاری، ممبر قومی اسمبلی اسد عمر، چیئرمین سی ڈی اے عامر احمد علی سمیت اعلی حکام کی شرکت ہوئی۔ وزیراعظم نے کہا وفاقی دارالحکومت کے مسائل کو ماضی میں یکسر نظر انداز کیا گیا۔ مسائل نظرانداز کرنے کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

منی لانڈرنگ ، کیس ، مریم نواز ، ضمانت ، درخواست ، چیئرمین ، نیب ، نوٹس

نواز شریف نے کسی صوبے کو محرومی کا احساس ن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۴۷ شام ۵:۴۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نواز شریف کو وفاق کی علامت قرار دے دیا ۔ ٹویٹ میں کہا نواز شریف نے کسی صوبے کو محرومی کا احساس نہیں ہونے دیا۔ وفاق کی علامت نوازشریف نے کھبی کسی صوبے کو محرومی کا احساس نہیں ہونے دیاتمام صوبوں کو ساتھ لیکر چلنے والے نواز شریف نے پہلے بھی بلوچستان میں حکومت کی قربانی دی اب چیئرمین سینٹ کے لیئے پھربلوچستان کے حق میں رائے دیتمام صوبوں کو لایا ہے وہ قریب ہمارے سب کے دلوں کی دھڑکن نوازشریف — Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) … Read More

تازہ ترین ویڈیوز