Tag Archives: صوبہ غزنی


افغانستان ، صوبہ غزنی ، مسافر طیارہ ، گر ، تباہ

افغانستان کے صوبہ غزنی میں مسافر طیارہ گر...

01 جنوری, 2020 6:28 شام 6:28 شام

 کابل (92 نیوز) افغانستان کے صوبہ غزنی میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق طیارے میں عملے سمیت 83 افراد سوار تھے۔ امدادی ٹیمیں حادثے کے مقام پر پہنچ گئیں۔ طیارہ آریانا افغان ایئرلائن کی ملکیت تھا۔ افغان میڈیا نے صوبہ غزنی میں تباہ ہونے والے مسافر طیارے کی ویڈیو جاری کر دی۔ افغان میڈیا کے مطابق تباہ ہونے والا طیارہ امریکی ائیر فورس کے طیارے سے مشابہت رکھتا ہے۔ آریانا ایئر لائن کے سی او نے اپنے طیارے کے تباہ ہونے کی خبر کی تردید کر دی تھی۔ سوشل میڈیا پر امریکی ائیر فورس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز