Tag Archives: صوبوں


وزیراعظم عمران خان کی وفاق اور صوبوں کو پ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۲۲ شام ۴:۲۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پولیو کے بڑھتے کیسز پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور وفاق ، صوبوں کو پولیو کیخلاف مؤثر مہم چلانے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم عمران خان  کی زیر صدارت اجلاس میں پولیو مہم پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اعلامیہ کے مطابق بریفنگ میں بتایا گیا ملک کے دیگر حصوں خصوصاً بنوں میں پولیو کیسز سامنے آئے۔ پولیو کیسز گزشتہ سال کی ناقص حکمت عملی کا نتیجہ ہے۔ فوکل پرسن برائے انسداد پولیو نے 4 نکاتی نئی حکمت عملی سے شرکاء کا آگاہ کیا۔ فوکل پرسن کا کہنا تھا کہ انسداد پولیومہم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز