Tag Archives: صوبائی

کراچی ، اسکولوں ، بہتری ، اقدامات ، فیصل واوڈا ، وفاقی وزیر

کراچی میں اسکولوں کی بہتری کیلئے اقدامات ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۶ شام ۴:۵۶ شام

 کراچی (92 نیوز) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کراچی میں اسکولوں کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ فیصل واوڈا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کراچی کے مسائل کے حل کیلئے صوبائی اور لوکل باڈیز حکومت کو اربوں کے فنڈز ملے، کام زیرو ہوا۔ وفاقی وزیر فیصل واوڈا بولے ابھی تک ہم نے صوبے اور وفاق کا کوئی فنڈ استعمال نہیں کیا۔ کراچی میں کچھ علاقوں میں پانی آرہا ہے، کچھ پانی سے محروم ہیں۔ اسیوریج اور ڈی ایم سیز کے بھی ایشو ہیں۔ انہوں نے کہا علاقے میں ترقیاتی کام کے حوالے سے بہت دباؤ ہے، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پولنگ ، ضمنی الیکشن ، پی پی 218 ، پی ٹی آئی ، کے واصف مظہر ، پیپلزپارٹی ،ارشد راں

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا الیکشن، پولنگ کا و...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۸ ۸:۰۰ دن ۸:۰۰ دن

اسلام آباد (92 نیوز) ملکی تاریخ کے سب سے بڑے الیکشن کے لیئے پولنگ کا وقت شروع ہو گیا جو شام چھ بجے تک جاری رہے گا۔ دس کروڑ 59 لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں ۔ آٹھ لاکھ سکیورٹی اہلکار تعینات، کیمرے بھی لگا دئیے گئے۔ کس کی ہو گی جیت؟کس کی ہو گی ہار؟فیصلہ آج ہو گا۔ عوام اگلے پانچ سال کیلئے حکمرانوں کا چناؤ کر رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کیلئے سبز اور صوبائی کیلئے وائٹ بیلٹ پیپر کا استعمال ہو گا۔ ادھر الیکشن کیلئے ملک بھر میں عام تعطیل ہے ۔  270 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز