Tag Archives: صوبائی وزیر

صوبائی وزیر ، فیاض چوہان ، ملزم ، پروٹوکول ، اسپتال ، مظلوم ، خاندان

فیاض چوہان تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۹ دن ۹:۱۹ دن

 دیپالپور (92 نیوز) صوبائی وزیر فیاض چوہان دیپالپور میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والے نامزد ملزم کو پروٹوکول کے ساتھ اسپتال میں مظلوم خاندان کے پاس لے آئے۔ فیاض الحسن چوہان اپنا محکمہ نہ ہوتے ہوئے بھی لاہور سے سیکڑوں کلو میٹر دور دیپالپور اسپتال کا دورہ کرنے پہنچ گئے۔ وزیر کالونیز پنجاب فیاض الحسن چوہان نامزد ملزم انس ڈولہ کو پروٹوکول کیساتھ اسپتال میں مظلوم خاندان کے پاس لے آئے۔ فیاض الحسن چوہان نے ملزم انس ڈولہ کو پروٹوکول کےساتھ پریس کانفرنس  میں بھی ساتھ بٹھائے رکھا۔ دیپالپور کے اکبرنامی نوجوان کو انس  ڈولہ اورساتھیوں نے 2 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیاض الحسن چوہان ، بیٹے ، فزکس ، پریکٹیکل ، نمبروں ، ردو بدل، انکوائری کمیٹی ، کام ، مکمل

فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے نمبروں میں دو...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱ شام ۱۱:۲۱ شام

اسلام اباد (92 نیوز) صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے نمبروں میں دونمبری کے معاملے میں ایگزامینر کا کہنا ہے ان پر صوبائی وزیر کا دباؤ نہیں تھا۔ وزیر کے بیٹے کے نمبروں میں دو نمبری کے واملے پر سب کو کلین چٹ مل گئی لیکن ایگزامینر کا انوکھا جواب بھی آ گیا۔ راولپنڈی بورڈ کے مطابق ایگزامینر نے اعتراف کیا کہ انہوں نے دانستہ نمبر بڑھائے تاہم ان پر صوبائی وزیر کا کوئی دباؤ نہیں تھا۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر ایگزامینر پر صوبائی وزیر، بورڈ حکام یا کسی اور کا دباؤ نہیں تھا تو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیاض الحسن فیاض الحسن چوہان لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ صوبائی وزیر ‏ انکوائری آفیسر ‏ غلام محمد جھگڑ

فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے نتائج کا معام...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۰ شام ۸:۲۰ شام

لاہور ( 92 نیوز ) صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے نتائج میں ہیر پھیر کے معاملے میں انکوائری کمیٹی نے رپورٹ مکمل کرنے کے لئے دو روز کی مہلت طلب کرلی۔سب ایگزامینر پروفیسر گلفراز نے انکوائری کمیٹی کے سامنے اپنا بیان قلمبند کروا دیا ۔ فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے نتائج میں مبینہ ہیر پھیر کے معاملے میں انکوائری کمیٹی کی تشکیل پر بھی سوالات اٹھنے لگے ، زیادہ نمبر لگانے والے ہیڈ ایگزامینر سلیم رمضان کے کالج کے ہی پرنسپل کو انکوائری پر مامور کر دیا گیا۔ انکوائری آفیسر غلام محمد جھگڑ نے کہا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مریم نواز کی پریس کانفرنس کھودا پہاڑ نکلا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۲۷ شام ۲:۲۷ شام

لاہور ( 92 نیوز) صوبائی وزیر  فیاض الحسن چوہان نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  مریم نواز کی پریس کانفرنس کھودا پہاڑ نکلا چوہا کے مترادف ہے ۔ لاہور میں نیوز کانفرنس میں فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے جھوٹ بولنے میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے ، تین بار ہارٹ اٹیک کا جھوٹ بولا گیا، کہتے ہیں شوگر کے مریض ہیں،قیدی نمبر 420 روز چاول کھاتے ہیں، روز چھوٹا گوشت پک کر آرہا تھا، 11 دن کے کھانے کا  مینیو قوم کے سامنے رکھا ۔ فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ  مریم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خیبرپختونخوا میں ڈاکٹرز کی ہڑتال دو دن کیلئے مؤخر

خیبرپختونخوا میں ڈاکٹرز کی ہڑتال دو دن کی...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱:۲۶ شام ۱:۲۶ شام

پشاور ( 92 نیوز ) خیبرپختونخوا میں ڈاکٹرز کی ہڑتال دو دن کیلئے مؤخر  کر دی گئی ،  پشاور میں آج سے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کھل گئیں ۔ وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے ڈاکٹروں کا وفد کل وزیراعلیٰ محمود خان سے ملاقات کرے گا  ۔  ادھر ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ  وزیراعلیٰ سے مذاکرات کے بعد آئندہ کے احتجاج  کا لائحہ عمل طے کریں گے۔ خیبرٹیچنگ اسپتال میں وزیرصحت کے گارڈ کے ہاتھوں ڈاکٹر پر تشدد کے خلاف احتجاج نے شدت اختیار کی تو وزیراعلٰی محمودخان کو خود میدان میں آنا پڑا، ہڑتالی ڈاکٹروں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سندھ اسمبلی اجلاس میں صوبائی وزیر کا تلخ ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۳:۱۹ شام ۳:۱۹ شام

 کراچی (92 نیوز) سندھ اسمبلی ایک بار پھر مچھلی منڈی بن گئی۔ سندھ اسمبلی اجلاس میں صوبائی وزیر کے تلخ لہجے پر شورشرابا شروع ہو گیا اور اپوزیشن اراکین علامتی واک آؤٹ کر گئی۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔ نصرت سحرعباسی نے تھر میں بچوں کی اموات پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ تھر کی ماوں کی چیخیں حکمرانوں تک نہیں پہنچ رہیں۔ اب تو دعا کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔ ڈپٹی اسپیکر نے نصرت سحرعباسی کا مائیک بند کروا دیا اور کہا کہ دعا کرائیں تقریر نہ کریں۔ وقفہ سوالات میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز