Tag Archives: صوبائی وزیر اطلاعات


Fayyaz Ul Hassan Chohan

پنجاب حکومت کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے ہر ...

08 اگست, 2020 10:51 دن 10:51 دن

لاہور ( 92 نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ   پنجاب حکومت کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔پنجاب حکومت کے اقدامات کو سپریم کورٹ نے بھی سراہا ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات  نے کہا کہ عدالت نے کہا ہے بزدارحکومت کے اقدامات مثبت اور درست سمت میں ہیں، عدالت کے ریمارکس پنجاب حکومت کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ فیاض الحسن  چوہان نے مزید کہا کہ بزدار حکومت کے اعلانات سے زیادہ اقدامات بولتے ہیں ،کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے اقدامات جاری رکھیں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز