Tag Archives: صنعت


ali dad

سوات کی وادی علی داد قدرتی نظاروں کی دولت ...

07 جولائی, 2020 10:45 دن 10:45 دن

سوات ( 92 نیوز) آبشاروں،دریاؤں،خوبصورت پہاڑوں اور بہتی جھرنوں کی سرزمین سوات کے سیاحتی مقامات کالام،مالم جبہ، مرغزار اور دیگرعلاقے تو سیاحوں کی توجہ کا مرکزبنے رہتے ہیں مگرسوات میں ایک خوبصورت وادی علی داد بھی ہے جہاں سیاح توموجود نہیں مگریہاں کے قدرتی نظارے اچھے دنوں کی خوشخبری ضرور دے رہے ہیں۔ سوات کی جنت نظیر وادی میں ایسے مقامات بھی ہیں جو سیاحوں کی نظروں سے اوجھل ہیں، کورونا کے باعث سیاحت کی صنعت تقریباً بند ہو چکی ہے، ایسے میں وادی علی داد جیسے مقامات بھی ویران ہو گئے ہیں تاہم یہاں کے گھنگناتے آبشار اور  بہتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز