Tag Archives: صرافہ مارکیٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ‏ کاروباری ہفتے ‏ مندی کا شکار ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز ہنڈرڈ انڈیکس ‏ انٹر بینک ‏ ڈالر ‏ صرافہ مارکیٹ ‏ کرنسی مارکیٹ ‏ اوپن مارکیٹ ‏ کمی بیشی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے  کے...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۱ شام ۹:۴۱ شام

کراچی ( 92 نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران  ہنڈرڈ انڈیکس 212 پوائنٹس کمی سے 33 ہزار 657 کی سطح پر بند ہوا ، ایک ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے کمی سے 155 روپے 88 پیسے پر بند ہوا، صرافہ مارکیٹ میں ہفتے کے آخری کاروباری دن فی تولہ سونے کی قیمت 87 ہزار 500 روپے مستحکم رہی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے لئے کاروباری ہفتہ کچھ اچھا ثابت نہیں ہوا ،  ایک ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں مجموی طور پر 212 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ، ہفتے کے اختتام پر انڈیکس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انٹر بینک ڈالر مہنگا قیمت 158 روپے 95 پیسے اوپن مارکیٹ صرافہ مارکیٹ پاکستان اسٹاک ایکسچینج سونا

انٹر بینک میں ڈالر اکیاون پیسے مہنگا ، قی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۱۱ شام ۷:۱۱ شام

کراچی (92 نیوز) انٹر بینک میں ڈالر اکیاون پیسے مہنگا ہو گیا۔ قیمت 158 روپے 95 پیسے ہو گئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی دیکھی گئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 159.50 سے کم ہوکر 159.40 روپے کا ہو گیا۔ دوسری طرف صرافہ مارکیٹ میں سونے کی بلند پرواز جاری ہے۔ فی تولہ سونا 100 روپے مہنگا ہو کر 88 ہزار 400 کی سطح پر پہنچ گیا۔ 10 گرام سونا 86 روپے سے 75 ہزار 789 روپے پر بند ہوا۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1514 ڈالر پر مستحکم رہا۔ ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز