Tag Archives: صدی ‏

جیکب آباد ، صدی ، پرانی ، گھوڑا فورس ، ختم ، فیصلہ

جیکب آباد میں ایک صدی سے بھی پرانی گھوڑا ف...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۰ شام ۵:۵۰ شام

 جیکب آباد (92 نیوز) جیکب آباد میں ایک صدی سے بھی پرانی گھوڑا فورس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 11 اعلی نسل کے گھوڑے کراچی منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئ ہیں۔ گھوڑا فورس کے 16 پولیس اہلکاروں کو لائن رپورٹ کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا۔ گھوڑا فورس کو شہر میں گشت ، ثقافتی نمائش اور اہم شخصیات کے استقبال کیلئے استعمال کیا جاتا تھا۔ انچارج گھوڑا فورس جیکب آباد نے کہا گھوڑا فورس ختم کردی گئی ہے ہمیں پولیس لائن میں رپورٹ کرنے کا حکم ملا ہے۔ کراچی کی ٹیم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صدی ‏ درجہ حرارت ‏ اسلام آباد ‏ ویب ڈیسک ‏ اقوام متحدہ

صدی کے آخر تک دنیا کا درجہ حرارت 3.4سینٹی گ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۳۲ شام ۲:۳۲ شام

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے ماحولیات نے اس حوالہ سے انتباہ جاری کیا ہے کہ صدی کے آخر تک دنیا کا درجہ حرارت 3.4 سینٹی گریڈ بڑھ جائے گا ۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے ماحولیات  کے مطابق صدی کے آخر تک 3.4 سینٹی گریڈ  درجہ حرارت بڑھنا زمین پر موجود حیات کیلئے بڑے خطرے سے کم نہیں ہو گا۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اتنی بڑی تبدیلی سے زمین پر موجود حیات کا وجود خطرے میں پڑجائیگا اور دنیا بھر سے گلیشیرز مکمل طور پر ختم ہوجا ئینگے ۔ رپورٹ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز