Tag Archives: صدر

سابق ، ٹیسٹ کرکٹر ، مایہ ناز ، لیگ اسپنر ، عبدالقادر ، انتقال

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز لیگ اسپنر عب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۲ دن ۸:۲۲ دن

 لاہور (92 نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز لیگ اسپنر عبدالقادر انتقال کر گئے۔ جادوگر اور گگلی ماسٹر کے طور پر مشہور کرکٹر نے حرکت قلب بند ہونے پر لاہور میں دم توڑا ایک عہد ختم ہوا اور کرکٹ کے افق کا ایک اور درخشندہ ستارہ غروب ہو گیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹراور لیجنڈری لیگ اسپنرعبدالقادرحرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا اور عبدالقادرسروسز اسپتال میں ماضی کا حصہ بن گئے۔ عبدالقادر پندرہ ستمبرانیس سو پچپن کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ انیس سو ستتر میں حیدرآباد میں انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صدر عارف علوی کی شہید کیپٹن محمد الحسنین ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۰ شام ۷:۲۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی خاتون اول بیگم ثمینہ علوی کے ہمراہ  شہید کیپٹن محمد الحسنین نواز کے گھر آمد ہوئی۔ صدرمملکت نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر مملکت نے کہا پوری قوم شہداء اور ان کے اہل خانہ کو سلام پیش کرتی ہے۔ شہداء نے اپنی جان کی قربانی دے کر دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔ پوری قوم متحد ہے اور افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ مادر وطن کی حفاظت کےلئے جان نچھاور کرنا ہماری قوم کا شیوہ ہے۔ صدر مملکت نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پرسنل اسسٹنٹ میڈ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰ دن ۱۰:۲۰ دن

 واشنگٹن (92 نیوز) خاندانی معلومات لیک کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پرسنل اسسٹنٹ  میڈلین ویسٹر ہاؤٹ سے استعفیٰ لے لیا گیا۔ انتیس سالہ میڈلین ویسٹر ہاؤٹ نے  گزشتہ ماہ نیوجرسی  میں عشائیے کے دوران صحافیوں سے  ٹرمپ خاندان سے متعلق ذاتی معلومات شیئر کی تھیں۔ میڈلین ویسٹر ہاؤٹ دور صدارت کے پہلے روز سے ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ تھیں۔ ٹرمپ انتظامیہ میں شامل ہونے سے قبل انہوں نے  ری پبلکن نیشنل کمیٹی کی  اسسٹنٹ چیف آف اسٹاف  کی حیثیت سے خدمات سرانجام دی تھیں۔ وائٹ ہاؤس نے  میڈلین ویسٹر ہاؤٹ کے استعفے پر تبصرے سے گریز کیا ہے ۔

تازہ ترین ویڈیوز

ملیحہ لودھی کی سلامتی کونسل کی صدر سے ملا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۵۳ شام ۱:۵۳ شام

نیو یارک (92 نیوز) مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل کی صدر، ہیومینٹیرین افیئرز کے انڈر سیکرٹری جنرل اور یونیسیف کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے ملاقاتیں کیں جس میں مقبوضہ کشمیر  کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کشیدگی میں اضافے سے اقوام متحدہ کے حکام کو خبردار کیا ملیحہ لودھی نے یونیسیف کے حکام کو بتایا کہ پیلٹ گنز سے کشمیر میں سینکڑوں بچے بینائ کھو چکے ہیں ۔ کرفیو سے کشمیر میں ہسپتالوں میں دوائیوں کا فقدان پیدا ہو گیا ہے۔ بھارتی اقدامات سے کشمیر میں نہتے عوام کی جانوں کو شدید … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پولیس ‏ مقدمہ درج ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز اہل علاقہ ‏ صدر ‏ لکی اسٹار ‏

پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے  لڑکا زخمی ، ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱ دن ۱۰:۰۱ دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے علاقے صدر میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک لڑکا زخمی ہو گیا ، اہل علاقہ نے  فائرنگ کرنے والے اہلکار کو تشدد کے بعد رینجرز کے حوالے کر دیا  جب کہ پولیس نے اہلکار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ صدر لکی اسٹار کے قریب فائرنگ سے 12 سالہ احمد زخمی ہوا ، اہل خانہ کے مطابق احمد اپنے والد کی گاڑی پارک کرنے کےلئے گیا تھا، نشے میں دھت پولیس اہلکاروں نے فائرنگ شروع کردی۔ جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔ فائرنگ کے بعد علاقہ مکینوں نے پولیس اہلکاروں کو پکڑلیا اور فائرنگ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صدر ‏ تولے ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز

صدر میں تین دکانوں کے تولے توڑ کر لاکھوں ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۰۳ شام ۴:۰۳ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے علاقے صدر میں 3 دکانوں کے تالے توڑ کر قیمتی گھڑیاں اور نقدی چوری کرلی گئی۔ کراچی کے مصروف ترین بازار صدر کی دکانوں میں نقب زنی کی واردات  رات گئے  کی گئی جب  ایک ملزم نے 3 دکانوں کے تالے کاٹے اور سکون سے لوٹ مار کی ، ملزم 2 دکانوں سے 16 قیمتی گھڑیاں اور ایک دکان سے نقدی سمیٹ کر آسانی سے رفو چکر ہوگیا ۔ متاثرہ دکانوں کے مالک آپس میں بھائی ہیں  اور تینوں نے  اپنے ملازمین پر شک ظاہر کیا ہے ، پولیس کے مطابق سی سی ٹی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملیحہ لودھی نے شاہ محمود قریشی کا مقبوضہ ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰ دن ۱۰:۴۰ دن

 نیو یارک (92 نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے  وزیر خارجہ  شاہ محمود قریشی کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق خط سلامتی کونسل کی صدر کو دے دیا۔ پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے شاہ محمود قریشی کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق خط  سلامتی کونسل کی صدر  جووانا ورونیکا کے حوالے کیا۔ خط میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا باضابطہ مطالبہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور پولش ہم منصب کے درمیان بھی ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ پولش وزارت خارجہ کے مطابق شاہ محمود قریشی نے  مقبوضہ  کشمیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صدر نے فیصل مسجد، وزیراعظم نے بنی گالہ می...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۵۹ دن ۹:۵۹ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے  نماز عید اسلام آباد کی فیصل مسجد  جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے  نماز عید بنی گالہ میں ادا کی ۔ صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فیصل مسجد اور وزیراعظم عمران خان نے بنی گالہ میں نماز عید ادا کی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک ساتھ مظفر آباد میں نماز عید ادا کی۔ سیاسی قائدین نے عید کے موقع پر کشمیریوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا اور ایک ساتھ ایک آواز کے ساتھ نہ صرف کشمیریوں بھائیوں کو ساتھ نبھانے آعادہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ‏ دوسرے روز ‏ وقفے سے بارش ‏ ‏92 نیوز مون سون ‏ پہلا اسپیل ‏ بارش کا سلسلہ ‏ ٹریفک کا نظام ‏ درہم برہم ‏ گلیاں سڑکیں ‏ پانی پانی ‏ تیز بارش ‏ جل تھل ‏ انتظامیہ کی غفلت ‏ ابر کرم ‏ شارع فیصل یونیوسٹی روڈ ‏ آئی آئی چندریگر روڈ صدر ‏ لکی اسٹار کورنگی گلستان جوہر ‏ ٹریفک کی روانی ‏ روانی متاثر ‏ لانڈھی ملیر قائدآباد ‏ شاہ فیصل ‏ ڈیفنس

کراچی میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴ دن ۱۱:۵۴ دن

کراچی ( 92 نیوز) مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل خوب رنگ جمارہا ہے ، کراچی میں دوسرے دن  بھی  صبح سے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ، جس کے باعث ٹریفک کا نظام بھی درہم  برہم ہوگیا  ہے ۔ کراچی میں مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل  جاری ہے جس کے باعث گلیاں، سڑکیں  پانی پانی ہوگئیں ، تیز بارش کے باعث سارا شہر جل تھل ہوگیا ۔ انتظامیہ کی غفلت کے باعث ابر کرم زحمت بن گئی  ، شارع فیصل، یونیوسٹی روڈ، آئی آئی چندریگر روڈ، صدر ، لکی اسٹار، کورنگی، گلستان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پرجوش استقبال امریکی صدر شکریہ ادا عمران خان

پرجوش استقبال پر امریکی صدر کا شکریہ ادا ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۴۹ شام ۵:۴۹ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا پرجوش استقبال پر امریکی صدر کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا پاکستان کے نقطہ نظر کو مدنظر رکھنے پر بھی صدر ٹرمپ کا شکر گزار ہوں۔ صدر ٹرمپ نے قیمتی وقت نکال کر وائٹ ہاؤس کا دورہ کرایا۔ وائٹ ہاؤس کا دورہ پورے پاکستانی وفد کے لیے آرام دہ رہا۔ I want to thank the Pakistani-American community for showing up in such large numbers at Capital One Arena in DC to show support and welcome me on my first visit to the USA as … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب، جسٹس ریٹائرڈ جاویداقبال، نجی چینل، خبر، سختی ،تردید

جعلی اکاؤنٹس کیس ، سندھ بینک کے صدر طارق ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳ شام ۱۱:۵۳ شام

 کراچی (92 نیوز) جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب راولپنڈی نے سندھ بینک کے صدر طارق احسن، سابق صدر بلال شیخ اور ایگزیکیٹو وائس پریذیڈنٹ سید ندیم الطاف کو گرفتار کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق بلال شیخ نے اومنی گروپ کی کمپنیوں کو جعل سازی کے ذریعے قرضے دلوائے تھے ۔ بے نامی کمپنیوں کو قرض کی ادائیگی کے وقت بلال شیخ ڈائریکٹر سندھ بینک تھے ۔ ترجمان نیب کا کہنا ہے ملزمان کو اسلام آباد منتقل کیا جائے گا ۔ آج نیب عدالت کراچی میں پیش کر کے ٹرانزٹ ریمانڈ حاصل کیا جائے گا ۔ نیب ریڈار پر حکومتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اے این پی پشاور سٹی صدر سرتاج خان نامعلوم افراد فائرنگ جاں بحق

اے این پی پشاور سٹی کے صدر سرتاج خان نامعل...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۶:۰۳ شام ۶:۰۳ شام

 پشاور (92 نیوز) اے این پی پشاور سٹی کے صدر سرتاج خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ سرتاج خان کو پشاور کے علاقے گل بہار میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ اے این پی سٹی ڈسٹرکٹ پشاور کے صدرسرتاج خان کو پشاور کے علاقہ گل بہار میں اس وقت گولیاں ماریں گئیں جب وہ دکان سے خریداری کرکے واپس گاڑی میں بیٹھ رہے تھے۔ پولیس کے مطابق سرتاج خان پر فائرنگ کرنے والے ملزم موٹرسائیکل پر تھے۔ اے این پی رہنماء اسپتال پہنچنے سے قبل ہی دم توڑ چکے تھے۔ سرتاج خان کے قتل کی خبر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

،ہارنے کا ڈر ، مودی

پاکستان پر حملے کاپلان دوسال قبل بنایاگی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۴۳ شام ۶:۴۳ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز)انتخابات جیتنے کیلئے پاکستان پر حملے کی  منصوبہ بندی دو سال قبل کی گئی ، مودی کے انتہائی قریبی ساتھی نے بھارتی وزیراعظم کی گھناؤنی سازش کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ بی جے پی کے سابق رہنما پون کلیان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی عیاری کا پردہ چاک کرتے ہوئے جلسے سے خطاب میں کہا کہ انہیں دوسال قبل بتایا گیا تھا 2019 کے انتخابات سے قبل پاکستان کے ساتھ جنگ ہوگی ۔ صدر جنا سینا پارٹی نے اعتراف کیا کہ 2019 کے انتخابات جیتنے کےلیے پاکستان پر حملے کی منصوبہ بندی دو سال قبل کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز شریف

شہباز شریف نے نام ای سی ایل میں ڈالنےکا اق...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷ شام ۱۲:۲۷ شام

لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر  اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے اپنا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ شہبازشریف کی جانب سے حکومتی اقدام کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اپنایا گیا کہ پوتی کی تیمارداری اور دیگر مصروفیات کی بناء پر برطانیہ جانا چاہتا ہوں ، عدالت نے ضمانت منظور کر لی مگر حکومت نے نام ای سی ایل میں ڈال دیا ہے ۔ شہباز شریف کی جانب سے دی گئی درخواست میں وفاقی حکومت،وزارت داخلہ ،  چیئرمین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی

کراچی میں بچوں کی ہلاکت کیسے ہوئی ، انتظا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۰۱ شام ۳:۰۱ شام

کراچی( 92 نیوز) کراچی میں مبینہ طور پرمضرصحت کھانا کھانےسے پانچ بچوں کی ہلاکت کے بعد انتظامیہ  حرکت میں آگئی ۔ صدر میں نوبہارریسٹورنٹ پر پولیس اور فوڈ اتھارٹی نے  چھاپہ مارکر کھانے کےنمونے حاصل کئے ،ملازمین کو حراست میں لیکر ہوٹل بند کردیا۔سرکاری ریسٹ ہاؤس قصر ناز کے جس کمرے میں فیملی کا قیام تھا ایسےبھی سیل کردیا۔ کراچی  پولیس چیف  ڈاکٹرامیرشیخ نجی اسپتال پہنچے متاثرہ خاندان سے ملاقات کی ، صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ  متاثرہ فیملی نے  راستے جوس پیااور چپس کھائے تھے۔ ڈاکٹر امیر شیخ نے کہا کہ متاثرہ خاندان نے  خضدار میں ایک دوست … Read More

تازہ ترین ویڈیوز