Tag Archives: صدر ٹرمپ

یوکرائن صدر ٹرمپ ‏ گورڈن سونڈ لینڈ واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز امریکی صدر ‏ ڈونلڈ ٹرمپ

یوکرائن پر دباؤ ڈالنے کیلئے صدر ٹرمپ نے ح...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸ دن ۱۰:۲۸ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی تحقیقات کے دوران یورپین یونین میں امریکی سفیر گورڈن سونڈ لینڈ نے کہا کہ یوکرائن پر دباؤ ڈالنے کیلئے صدر ٹرمپ نے حکم دیا تھا۔ امریکی ایوان نمائندگان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی سماعت کے دوران یورپین یونین میں امریکی سفیر گورڈن سونڈ لینڈ نے کہا کہ انہوں نے صدر ٹرمپ کا حکم مانتے ہوئے سابق امریکی نائب صدر اور ان کے سیاسی حریف جو بائیڈن کے خلاف تحقیقات کیلئے یوکرائن کی حکومت پر دباؤ ڈالنے کی خاطر صدر ٹرمپ کے ذاتی وکیل روڈی جولیانی کے ساتھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس ڈین کوٹس عہدہ سے مستعفی واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز ٹرمپ انتظامیہ ‏ ‏15اگست ‏ صدر ٹرمپ ‏ امریکی انتخابات ‏ روسی مداخلت ‏ شمالی کوریا ‏ میزائل پروگرام ‏ شدید اختلافات ‏ سبکدوشی کا اعلان

امریکی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس ڈین ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۱۰ شام ۱:۱۰ شام

واشنگٹن ( 92 نیوز)ٹرمپ انتظامیہ میں ایک اور تبدیلی ،  امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس ڈین کوٹس 15اگست تک عہدہ چھوڑدیں گے ، کوٹس کے صدر ٹرمپ سے امریکی انتخابات میں روسی مداخلت اور شمالی کوریا کے میزائل پروگرام بارے مؤقف پر شدید اختلافات تھے۔ امریکی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس ڈین کوٹس کی سبکدوشی کا اعلان  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹویٹ میں کیا ، ان کا کہنا تھا کہ ڈین کوٹس نے ملک کیلئے شاندار خدمات سر انجام دیں جس پر اُن کے شکرگزار ہیں۔ صدر ٹرمپ نے اپنے ٹوئٹر اکاوئنٹ سے نئے ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کون بچائے گا پاکستان ‏ ارینا اسٹیڈیم واشنگٹن ویب ڈیسک عمران خان کا خطاب ‏ پاکستانی کمیونٹی ‏ کیپٹل ون ارینا سٹیڈیم ‏ کھچا کھچ ‏ پردیس میں دیس ڈھول کی تھاپ جوش وخروش دیدنی کینیڈا ‏ ٹورنٹو ‏ یورپی ممالک ‏ ‏20ہزار ‏ پی ٹی آئی ڈی جے قومی پرچم پی ٹی آئی کے پرچم سیکرٹ سروسز ‏ ہیلی کاپٹر ‏ گلوکار سلمان احمد ‏ گیارہ بڑی ٹی وی سکرینیں ‏ سفارتی ذرائع وائٹ ہاؤس ‏ صدر ٹرمپ ‏

کون بچائے گا پاکستان ،عمران خان عمران خان...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۰۰ دن ۳:۰۰ دن

واشنگٹن(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا خطاب سننے کیلئے پاکستانی کمیونٹی کی بہت بڑی تعداد کیپٹل ون ارینا سٹیڈیم پہنچی  ،  سٹیڈیم لوگوں سے کھچا کھچ بھر گیا جبکہ سٹیڈیم کے باہر بھی لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔پردیس میں دیس کے رنگ سج گئے ۔اسٹیڈیم کون بچائے گا پاکستان ، عمران خان عمران خان کے نعروں سے گونجتا رہا۔ مداحوں کا جوش و خروش دیدنی تھا اسٹیڈیم کے اندر اورباہر لوگ ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے اور’’کون بچائے گا پاکستان ،عمران خان عمران خان‘‘ کے نعرے لگاتے رہے ۔ اس موقع پر لوگو ں کا جوش وخروش دیدنی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی حکام صدر ٹرمپ صدر شی جن پنگ تجارتی معاہدہ مذاکرات ٹرمپ

یکم مارچ سے قبل ٹرمپ اور شی جن پنگ میں ملا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۱۸ دن ۹:۱۸ دن

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ اور  چین کے صدر شی جن پنگ کی ملاقات یکم مارچ سے قبل ہونا مشکل ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پِنگ کی ملاقات دونوں ممالک کی طرف سے تجارتی معاہدہ کرنے کی ڈیڈ لائن یکم مارچ سے قبل ممکن نہیں ہے۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات نئے تجارتی معاہدے کے لئے نہایت اہمیت کی حامل ہے۔ امریکا اور چین نے تجارتی محاذ آرائی کے خاتمے کے لیے نئے معاہدے تک پہنچنے کے لیے 90 دن کی ڈیڈ لائن رکھی تھی جو یکم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ہرسال ہزاروں افرادغیرقانونی طور پر امریک...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۳۰ دن ۸:۳۰ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  قوم سے خطاب میں کہا کہ ہرسال ہزاروں افراد غیرقانونی طور پر امریکہ میں داخل ہو کر شہریوں کو نشانہ بناتے ہیں ۔ امریکی حکومت کے معاملات عارضی طور پرشٹ ڈاؤن ہو گئے قوم سےخطاب کے دوران امریکی صدر کا کہنا تھا کہ قانون سازوں سے گزارش ہے کہ غیر قانونی طور پر داخل ہونے والوں کے خلاف بل منظور کیا جائے ، شٹ ڈاؤن کی بڑی وجہ ڈیموکریٹس کا دیوار کی فنڈنگ کیلئے بل منظور نہ کرنا ہے ۔ امریکا میں عارضی شٹ ڈاؤن جاری رہنے سے نظام حکومت متاثر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز