Tag Archives: صدر عارف علوی ‏


مقبوضہ کشمیر، بھارت، یکطرفہ اقدامات، غیر قانونی، صدر عارف علوی، باکو، 92 نیوز

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یکطرفہ اقدامات ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲ شام ۱۰:۳۲ شام

باکو (92 نیوز) صدر ڈاکٹر عارف علوی نے غیر وابستہ تحریک (نام) کے 120 رکن ممالک کے سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یکطرفہ اقدامات غیر قانونی اور غیر اخلاقی ہیں۔ صدرعارف علوی کا کہنا تھا کہ اب وقت ہے کہ عالمی سطح پر تسلیم شدہ کشمیر کے تنازعہ کو پرامن طور پر حل کیا جائے، پائیدار ترقی اور استحکام امن و سلامتی کیلئے لازم و ملزوم ہیں، بھارتی اقدامات کشمیریوں کے حق خودارادیت پر براہ راست حملہ ہیں۔ مسئلہ کشمیر کا پرامن اور منصفانہ حل وقت کی اہم ضرورت ہے، پائیدار ترقی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز