Tag Archives: صدر آزاد کشمیر

مقبوضہ کشمیر ، پاکستانی ، قوم ، مثالی ، اتحاد ، مظاہرہ ، صدر آزاد کشمیر

مقبوضہ کشمیر پر پاکستانی قوم نے مثالی اتح...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۰ شام ۶:۴۰ شام

 مظفرآباد (92 نیوز) صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر پاکستانی قوم نے مثالی اتحاد کا مظاہرہ کیا۔ صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان  سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں 8 رکنی پارلیمانی وفد نے ایوان صدر مظفرآباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مقبوضہ کشمیر میں اور لائن آف کنٹرول پر تشویشناک صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سردار مسعود خان نے مظفرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا اقوام متحدہ سے شکوہ کیا کہ ایک مہینے سے زیادہ وقت گزر چکا مگر اقوام متحدہ اور ہیومن رائٹس خاموش … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف صدر آزاد کشمیر مسعود خان ملاقات مقبوضہ کشمیر صورتحال تبادلہ خیال

آرمی چیف سے صدر آزاد کشمیر مسعود خان کی ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۲۸ شام ۵:۲۸ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے صدر آزاد کشمیر مسعود خان کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں بھارت کی جانب سے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ پر بھی بات چیت ہوئی۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کی مخدوش صورتحال زیر غور آئی۔ آرمی چیف نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاک فوج کشمیر کاز اور کشمیریوں کیساتھ کھڑی ہے۔ قبل ازیں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ حکومت نے کشمیر کے معاملے پر کثیرالجہتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ ‏70 سال صدر آزاد کشمیر مظفر آباد ‏92 نیوز مسعود خان

بھارت مقبوضہ کشمیر میں 70 سال سے قابض ہے ، ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۲۲ شام ۲:۲۲ شام

مظفر آباد( 92 نیوز) صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے  کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں 70 سال سے قابض ہے ، بھارت کا گھناونا چہرہ دنیا اور کشمیریوں کے سامنے بے نقاب ہو گیا۔ صدر مسعود خان نے کہا کہ آرٹیکل 370 اور آرٹیکل 35 اے ختم کرنے سے تحریک آزادی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، دفعہ 370 بھارت نواز جماعتوں کی وفاداریاں خریدنے کیلئے بھارتی آئین کا حصہ بنائی گئی تھی۔

تازہ ترین ویڈیوز