Tag Archives: صدرمملکت

صدرمملکت ، وزیراعظم ، عمران خان ، تیزگام ، ایکسپریس ، آتشزدگی ، دکھ ، اظہار

صدر مملکت اور وزیراعظم عمران خان کا تیزگا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۲۰ شام ۵:۲۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے تیزگام ایکسپریس آتشزدگی واقعے پر دکھ کا اظہار اور غمزدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا۔ عمران خان نے انتظامیہ کو زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ صدرمملکت نے جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔  وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھی حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ عثمان بزدار نے افسوسناک حادثے کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی۔ ادھر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی دنیا میں مثال...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴ دن ۱۰:۱۴ دن

اسلام آباد (92 نیوز) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی قوم جدوجہد آزادی میں کشمیریوں کی حمایت کرتی ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ کشمیریوں پر بھارتی مظالم دہشتگردی کے زمرے میں آتے ہیں، مسئلہ کشمیر پر عالمی برداری کا دوغلہ پن شکوک و شبہات کو ابھار رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے یوم کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا کہ آزادی اور حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کا جذبہ بڑھ رہا ہے،،کشمیروں کی پیلٹ سے بینائی چھینی جارہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز