Tag Archives: صدارت

آرمی چیف، صدارت، کور کمانڈر کانفرنس، ملکی اور خطے، سکیورٹی صورتحال، جائزہ، ڈی جی آئی ایس پی آر، راولپنڈی، 92 نیوز

آئین کے تحت تفویض فرائض سرانجام دیں گے، آ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۵ شام ۵:۵۵ شام

راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں جی ایچ کیو میں 226 ویں کور کمانڈر کانفرنس ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آ ر کے مطابق کور کمانڈر کانفرنس میں ملکی اور خطے کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خطاب میں کہا، پاک فوج ریاست کا ادارہ ہے، قربانیوں کے ثمرات ضائع نہیں ہونے دیں گے،آئین کے تحت تفویض فرائض سرانجام دیں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید با جوہ نے کہا کہ تمام خطرات کے خلاف ملک کا دفاع کریں گے، پاکستان کی بہتر امن و … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مریم نواز ‏ پی ٹی آئی درخواست سماعت کیلئے منظور اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز الیکشن کمیشن نائب صدارت ‏ نواز شریف کی نااہلی

مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت سے ہٹانے ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۰۳ شام ۲:۰۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت سے ہٹانے کے کیس میں مسلم لیگ ن نے اپنا جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرادیا۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے کیس کی چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ مریم نواز کی جانب سے بیرسٹرظفراللہ اور مسلم لیگ ن کی طرف سے جہانگیرجدون پیش ہوئے۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کا مسلم لیگ ن کے اندرونی معاملات سے کوئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز