Tag Archives: صدارتی نظام ‏‎

صدارتی نظام ،ملک، مفاد ، بلاول بھٹو

صدارتی نظام ملک کے مفاد میں نہیں، بلاول ب...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲ شام ۱۰:۰۲ شام

اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ صدارتی نظام ملک کے مفاد میں نہیں اور تمام جمہوری قوتیں اس کی مخالفت کریں گی۔ اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے کہا جمہوریت کےخلاف سازشیں ناکام بنائیں گے۔صدارتی نظام ملک کےمفاد میں نہیں ۔ بلاول بھٹو نے اپنی بات دہراتے ہوئے کہا۔ جمہوری نظام میں عوام کی مرضی چلتی ہے۔کسی امپائر کی نہیں۔ جمہوریت میں فیصلے عوام ہی کرتے ہیں۔ کہا تھرڈ امپائر کی نہیں، عوام کی مرضی چلتی ہے اُن کا کہنا تھا کہ نیب پولیٹیکل انجینئرنگ کیلئے بنایا گیا، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خورشید شاہ

صدارتی نظام کیوں اور کیسے آئے ، اس کیلئے ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۲:۰۷ شام ۲:۰۷ شام

سکھر ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ ‏نے کہا کہ صدارت نظام کیوں اور کیسے آئے گا، صدارتی نظام کے لئے آئین کو ختم کرنا پڑے گا۔ سید خورشید شاہ ‏نے کہا کہ بہترین راستہ ایوان ہے ، عدلیہ سامنے کیوں آئے ، حکومت نے ایسے حالات پیدا کئے جس سے لوگوں کی چیخیں نکل رہی ہیں ،غیر ملکی سرمایہ کار خوف کے مارے  ملک میں  کاروبار نہیں کر رہے ۔ رہنما پاکستان پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے حوالے سے قوم کے سامنے سچ رکھا جائے ، حکومت کو آئی ایم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز